Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sultan Or Khan - سلطان اور خان

Sultan Or Khan - سلطان اور خان
-14 %
Sultan Or Khan - سلطان اور خان
  • Writer: Aslam Rahi MA
    Views: 5605
  • Category: Novels 
  • Pages: 496
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2463
Rs.600
Rs.700

  سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے زیر کیا وہ حقیقی معنوں میں عثمانی سلطنت کا بانی قرار دیا جا تا ہے-  دور دراز کی سر زمینوں کے ترک اس کی فتوحات کا سن کر اس کے لشکر میں شامل ہونا فخر خیال کرتے تھے۔

اس نے اپنے لشکر کو اعلی پیمانے پر منظم کیا اپنے نام کا سکہ جاری کیا۔ اس کے آباؤ اجداد گلہ بانوں کے ایک گروہ کی صورت میں اناطولیہ کے میدانوں میں داخل ہوئےتھے ۔ سلطان اور خان آندھی اور طوفان کی طرح حرکت میں آیا کہ اناطولیہ کےمیدانوں کے شہر بروصہ، نائسیا اور نائیکومیڈیا کو فتح کرتا چلا گیا۔

Book Attributes
Pages496

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good