Maqbool Jahangir Set 1 - 8 Books
Sold Out
Maqbool Jahangir Set 1 - 8 Books
- Writer: Maqbool JahangirViews: 4607
- Category: Novels
- Parts: Set of 8 Books
- Availability: Sold Out
- Product Code: STP-2564
Rs.2,800
اس سیٹ میں شامل ہیں:
1)جانباز جاسوس
2) موت کے ساتھی
3) جہنم سے فرار
4) زندہ ممی
5) پپلن کا فرار اور واپسی
6) موت کے خطوط
7) 5 خوفناک کہانیاں
8) شکاریوں کا قاتل
مقبول جہانگیر کو اپنے قارئین سے بچھڑے برسوں بیت چکے ہیں لیکن ان کی تحریریں آج بھی نا صرف پڑھی جاتی ہیں بلکہ انھیں پذیرائی بھی حاصل ہے ۔ مقبول جہاںگیر نے جو کچھ بھی لکھا اُسے امر کر دیا۔ ان کے قلم میں جادو تھا ۔ وہ جس موضوع پر لکھتے تھے اپنے قاری کو کبھی مایوس نہیں کرتے تھے ۔ یہ کتابیں ہر دور میں مقبول رہیں ۔ ایڈونچر، ہارر اور سسپنس کے دیوانے قارئین کے لیے ان کی کتابیں کسی خزانے سے کم نہیں ہیں ۔
Book Attributes | |
Parts | Set of 8 Books |