Search Criteria
Writer: Abdul Waheed Khan
مولانا آزاد کی کتاب " انڈیا ونز فریڈم" کا جواب تاریخی نقطہ نظر سے تقسیم ہند..
Rs.1,050 Rs.1,290
Writer: Dr. Waseem Raza
عطیہ فیضی رحمین پرایک نئی کتاب جس میں علامہ اقبال کے روابط ایک نئے رخ میں سامنے آتے ہیں ۔ مصنف کی عطیہ فیضی سے ملاقاتوں کی روداد. اقبال کی اتالیق ایما کی بہن سے مصنف کی ملاقات کا دلچسپ اور حیران کن احوال ۔۔ عطیہ فیضی کی زندگی کے مخفی گوشے ۔۔ ترقی پسند تحریک اور اس سے وابستہ کرداروں کے قصے۔ عطیہ فیضی..
Rs.1,400 Rs.1,690
Writer: Khwaja Ahmad Abbas
خواجہ احمد عباس کون تھے ۔۔۔ چلیے بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں دلچسپی کا عنصر زیادہ ہو ۔ تو سن لیجئے کہ خواجہ احمد عباس وہ تھے جنہوں نے اس امیتابھ بچن کو فلموں میں اس وقت پہلا موقع دیا جس کو دیگر ہدایتکاروں اور فلمسازوں نے بے ڈھنگا قرار دے کر ٹھٹھے اڑائے تھے ۔ خواجہ صاحب نے فلم سات ہندوستانی بنائی ..
Rs.1,900 Rs.2,490
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 336
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. پانچویں جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 335
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. چوتھی جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 334
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. تیسری جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
اردو کے رپورتاژ ۔ پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے
پاک و ہند کے رسائل سے........... (سنہ اشاعت فہرستوں میں ملاحظہ کیجیے)
بر صغیر پاک و ہند کے رسائل و جرائد سے اردو کے کمیاب رپورتاژوں کے انتخاب کی تیسری جلد پیش خدمت ہے۔ حالیہ دنوں میں دوران مطالعہ اردو کے کئی رپورتاژوں کی نشان دہی ہوئی۔ اراد..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
اردو کے رپورتاژ ۔ پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے
پاک و ہند کے رسائل سے........... (سنہ اشاعت فہرستوں میں ملاحظہ کیجیے)
بر صغیر پاک و ہند کے رسائل و جرائد سے اردو کے کمیاب رپورتاژوں کے انتخاب کی دوسری جلد پیش خدمت ہے۔ حالیہ دنوں میں دوران مطالعہ اردو کے کئی رپورتاژوں کی نشان دہی ہوئی۔ اراد..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
اردو کے رپورتاژ ۔ پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے
پاک و ہند کے رسائل سے........... (سنہ اشاعت فہرستوں میں ملاحظہ کیجیے)
بر صغیر پاک و ہند کے رسائل و جرائد سے اردو کے کمیاب رپورتاژوں کے انتخاب کی پہلی جلد پیش خدمت ہے۔ حالیہ دنوں میں دوران مطالعہ اردو کے کئی رپورتاژوں کی نشان دہی ہوئی۔ ارادہ..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
"گلدستہ شاہد احمد دہلوی"ایک ادبی کتاب ہے، جو معروف ادیب، مترجم، اور ادبی شخصیت شاہد احمد دہلوی کی منتخب تحریروں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کو راشد اشرف نے مرتب کیا ہے، جس میں شاہد احمد دہلوی کی مختلف ادبی اور تخلیقی تحریروں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ تحریریں ان کی ادبی خدمات اور اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں، خاص ..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Rashid Ashraf
'عام' سے کرداروں پر ایک تاریخی دستاویز"یادیں کچھ کرداروں کی"(آسی ضیائی رام پوری)، ’’یہ باتیں ہیں جب کی‘‘ (فاضل مشہدی) ’’سبزۂ یگانہ‘‘ (شیخ عبدالشکور) راشد اشرف کے زیر اہتمام ’زندہ کتابیں‘ میں ایک ہی جلد میں سجا دیے گئے ہیں۔ اول الذکر دونوں کتب یادداشتوں کی ہیں، جب کہ تیسری کتاب سوانحی مضامین پر محی..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Nasrullah Khan
ایک مرتبہ میرے گھر کے سامنے شاہ جی تقریر کرنے کی غرض سے آئے۔ جلسے کے منتظمین نے مجھ سے کہا کہ شاہ جی تقریر کرنے سے پہلے تمہارے یہاں آکر بیٹھیں گے۔ میں نے کہا کہ شاید اس بات پر مولانا ظفر علی خان صاحب مجھ سے خفا ہوجائیں۔ لوگوں نے یہ بات شاہ جی کو بتائی، تو وہ ہنس کر خاموش ہوگئے لیکن جب اِس بات کا علم..
Rs.500 Rs.700
Writer: Syed Anees Shah Jilani
زندہ کتابیں نمبر 56 اور 57
سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان - سید انیس شاہ جیلانیمحاکمہ مابین انیس و رئیس امروہوی اور شکیل عادل زادہ..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Shaukat Wasti
شوکت واسطی نے ادبِ عالیہ کے منظوم تراجم کیے جن میں پیراڈائز لاسٹ، ڈیوائن کامیڈی، الییڈ کی ایک کتاب، ڈاکٹر فاؤسٹس اور گیتانجلی شامل ہے۔ اردو میں ایک ایپک بھی تحریر کیا۔ ان کے کام پر لیڈز اور کوپن ہیگن یونیورسٹیز میں کام ہوا۔ پاکستان کے بارے میں شوکت واسطی کو یہ کہنا پڑا:شوکت اپنی شاعری اپنی ذہانت اپن..
Rs.1,800 Rs.2,240
آئینِ جواں مرداںآزادی صحافت کے اولین علمبردار پیٹر زینجر کی کہانیترجمہ نگار: آفتاب احمدمصنف: ٹام گالٹریاستی چیرہ دستیوں کے خلاف آزادیَ صحافت اور تحریر و تقریر کی آزادی کی کوئی کوشش معاشرے کی پشت پناہی کے بغیر بار آور نہیں ہوتی ۔ جدوجہد کرنے والا یا تو لاپتا کر دیا جاتا ہے یا شہید ۔ اٹھارویں صدی ک..
Rs.450 Rs.490
Writer: Dr. Saifi Sironji
یہ تو سچا قصہ ہے ۔۔۔ آپ بیتیمصنٖف: ڈاکٹر سیفی سرونجی (سرونج، انڈیا)یہ تو سچا قصہ ہے“ کے مصنف اپنی آپ بیتی کے بارے میں لکھتے ہیں:” میں نے بیڑیاں بنا کر بھی گزر بسر کی ہے،میرے خاندان میں میرے نانا ایک خطرناک ڈاکو تھے، میں نائی کی دکان پر بیٹھ کر گانے گاتا تھا، مجھے فلم میرے محبوب کے گیت ازبر تھے، لوگو..
Rs.650 Rs.790
سرگزشتِ دہلی ۔۔ انقلاب 1857 کی کہانی جیون لال کی زبانی۔۔جیون لال بہادر شاہ ظفر کے دربار کی ایک اہم شخصیت لیکن برطانوی راج کے جاسوس تھے اور جنگ آزادی کے دوران قلعے کی مکمل اندرونی رپورٹیں انگریز سرکار کو پہنچانے پر مامور تھے ۔۔ بہادر شاہ ظفر پر یہ عقدہ مرتے دم تک نہ کھلا کہ جیون لال دراصل برطانوی حکو..
Rs.1,000 Rs.1,190
Writer: Intizamullah Shahabi
اس کتاب میں شامل ہیں دو زندہ کتابیں 325 اور 326 نمبر
ایسٹ انڈیا کمپنی اور باغی علماءاور دوسری کتاب غدر کے چند علماءمصنف: انتظام اللہ شہابی..
Rs.950 Rs.1,090
Writer: Krishan Chander
اس کتاب میں شامل ہیں دو زندہ کتابیں 322 اور 323 نمبر
شہر - ابراہیم جلیساور دوسری کتاب پودے - کرشن چندر..
Rs.700 Rs.790
Writer: Aziz Malik
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 310 اور 311 (ایک جلد میں)
راول دیس (یادداشتیں) / کارواں (شخصی خاکے)..
Rs.1,050 Rs.1,290
Writer: Amjad Hyderabadi
امجد حیدر آبادی کا نام سید احمد حسین تھا ۔ امجد تخلص کرتے تھے ۔ ان کے والد صوفی سید رحیم علی بڑے خدا رسیدہ بزرگ تھے ۔ ان کا انتقال امجد کے بچپن میں ہی ہوگیا تھا ۔ مکتب کی ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ نظامیہ حیدر آباد میں درس نظامی کی تعلیم حاصل کی ۔ عربی فارسی زبانوں میں مہارت حاصل کی ۔ امجد نے معاش..
Rs.750 Rs.890