Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Short Stories


Qatil Maseeha - قاتل مسیحا
-25 %
قارئین کے پرزور اصرار پر "قاتل مسیحا" مکمل کہانی اب کتابی شکل میں آ گئی ہے۔لازوال کہانی " للکار" کےکرداروں کی نئی ہنگامہ خیزی للکار کے کردار تابش اور عمران ایک ایسے برفانی ایڈونچر پر ہیں جس کو پڑھنے کا مزہ ان ٹھٹھرتی سردیوں میں دوبالا ہو جائے گا۔..
Rs.900 Rs.1,200
Gaza Say Aik Khat Aur Dosri Kahanian - غزہ سے ایک خط اور دوسری کہانیاں Gaza Say Aik Khat Aur Dosri Kahanian - غزہ سے ایک خط اور دوسری کہانیاں
-21 %
غزہ کے آسمان پر بمباری کی گونج اور بچوں کے خوف زدہ چہروں پر آنسوؤں کی نمی ابھی سوکھی نہیں کہ ہم ایک بار پھر غسان كنفانی کی تحریروں کی طرف لوٹنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کنفانی کی کہانیاں وقت کے کسی لمحے میں مقید نہیں؛ وہ زندہ ہیں، سانس لیتی ہیں، اور ہر دھماکے، ہر تباہ شدہ اسکول، ہر بے یا..
Rs.550 Rs.700
Aap Beeti Jag Beeti - آپ بیتی جگ بیتی Aap Beeti Jag Beeti - آپ بیتی جگ بیتی
-25 %
Writer: Jamila Hashmi
جمیلہ ہاشمی مشترکہ تہذیب کی آخری گواہ ہیں۔ بعض اوقات کسی ادیب کا ایک پہلو اس کی تحریر کے دیگر پہلوئوں کو لپیٹ لیتا ہے، بالخصوص عزیز احمد، مستنصر حسین تارڑ اور جمیلہ ہاشمی جیسے افسانے کے اہم نام اپنے ناولوں کی اوٹ میں چُھپ گئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے اپنی ایک طالبہ کو جمیلہ ہاشمی کے افسانوں پر مقال..
Rs.900 Rs.1,200
Nagahani Ta Naghahani - ناگہانی تا ناگہانی Nagahani Ta Naghahani - ناگہانی تا ناگہانی
-25 %
طاہرہ کاظمی اپنے کٹیلے کالموں کے لیے مشہور ہیں جن میں معاشرے میں مردوں کی بالادستی اور عورتوں کی فرومائیگی کو اس نشترانہ مہارت سے بیان کیا گیا ہے کہ بہت سے پڑھنے والوں کو آگ لگ جاتی ہے۔ سماج میں مردوں اور عورتوں کے درمیان جو، کبھی خفیہ کبھی برملا، رزم آرائی جاری رہتی ہے اسے وہ اپنے بےباک قلم سے چا..
Rs.900 Rs.1,200
Sab Rung Kahaniya - Part 10 - سب رنگ کہانیاں حصہ 10 Sab Rung Kahaniya - Part 10 - سب رنگ کہانیاں حصہ 10
-30 %
سب رنگ کہانياں تراجم کے مشہورِ عالم سلسلے کی کڑی ہے جو فکشن کے دل داده قارئين کے دل و دماغ پر ايک انوکھا نقش جماچکی ہے اور جس کی کاميابی کا سہرا ہمارے دوست شکيل عادل زاده کے سر سجتا ہے۔ اِس نے صرف فکشن کے قاری ہی کو اپنا گرويده نہيں بنايا ہے بلکہ ہمارے افسانہ نگاروں کو بھی بيرون ملکی افسانوں..
Rs.1,400 Rs.1,995
Abnormal - ابنارمل
-13 %
Writer: Ashu Lal
سرائیکی سے اردو ترجمہمنیر غنی شیخ..
Rs.700 Rs.800
Jazu Bhaya - جاذو بھیا Jazu Bhaya - جاذو بھیا
-25 %
Writer: Samina Nazir
ثمینہ نذیر کا فکشن ہمیں مضطرب کرتا ہے ۔ یہ اضطراب ان سچائیوں کے روبرو آنے کا نتیجہ ہے جنھیں ہم اپنی روزمرہ دنیا سے مسلسل بے دخل کرتے رہتے ہیں، اور خود اپنے متعلق ایک مثالیہ تشکیل دینے کی مشقت میں مبتلا رہتے ہیں۔ ان کڑی اور کچھ صورتوں میں کڑوی سچائیوں کا تعلق صنفی، نسلی، مذہبی، قومی تفریق سے بھی ہے ا..
Rs.900 Rs.1,200
Satvi Rehreer - ساتویں تحریر Satvi Rehreer - ساتویں تحریر
-25 %
 یہ کہانیاں، جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں، سچ کی کوکھ سے پیدا ہوئی ہیں اور سچے انسانی جذبوں کی امین ہیں۔ انھیں لکھنے والے نے اپنے آس پاس کی زندگی کے ننگے سچ کو بہ چشم خود دیکھنے اور محسوسات کا حصّہ ہونے کے بعد یوں لکھا ہے جیسے یہ جگ بیتیاں نہیں ہڈ بیتیاں ہوں۔ یہ اُس سسکتی کرلاتی زندگی کی تص..
Rs.900 Rs.1,200
Chinal Aur Deghar Afsany - چھنال اور دیگر افسانے Chinal Aur Deghar Afsany - چھنال اور دیگر افسانے
-11 %
Writer: Iqbal Khursheed
جواں سال ادیبوں میں اقبال خورشید جیسے کم ہی لوگ ہوں گے، جو ایک کے بعد دوسری کہانی ، نئے موضوع کے ساتھ ، اپنے خاص اسلوب میں دیتے چلے جارہے ہیں ۔ اسد محمد خاں اقبال خورشید کا حرف حرف گواہی دیتا ہے کہ آج کے ادیب کے سینے میں ماں کا دل ہے، ایک ہاتھ میں درانتی تو دوسرے میں کتاب ہے، اُس کی آنکھوں میں ل..
Rs.1,250 Rs.1,400
Shikar Aur Aasaib - شکار اور آسیب Shikar Aur Aasaib - شکار اور آسیب
-30 %
شکار اور آسیب  - شکاریات کی کہانیاںمولف: سید حشمت سہیل زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 49..
Rs.1,050 Rs.1,490
میر کا ایک شعر غزالی صاحب کو دیکھ کر سمجھ میں آیا،کیا خوب شعر ہے اڑتی ہے خاک شہر کی گلیوں میں اب جہاں سونا لیا ہے گود میں بھر کر وہیں سے ہم میر نے شہر کی گلیوں سے سونا بٹورا تھا غزالی صاحب صحرا کی طرف نکل گئے۔ اب وہاں سے گود بھر بھر سونا لاتے ہیں اور ہمیں للچاتے ہیں۔ چولستان کے صحرا کی خاک کس..
Rs.399
Kachy Gharon Ki Kahanian (Premium Quality) - کچے گھروں کی کہانیاں Kachy Gharon Ki Kahanian (Premium Quality) - کچے گھروں کی کہانیاں
-25 %
Writer: Ali Akbar Natiq
اُس وقت میری عمر پانچ چھ برس ہو گی۔ ہمارے گھر کے سامنے سے کچی سڑک گزرتی تھی۔ سڑک کے ساتھ پانی کا نالہ چلتا تھا اور کنارے پر دونوں جانب ٹاہلیوں کے بلند پیڑ تھے۔ ساتھ ہی یونین کونسل کا دفتر تھا۔ اُس میں بھی بےشمار شیشم اور نیم کے درخت تھے۔ سڑک پر پھیری لگانے والے اکثر آواز لگاتے ہوئے گزرتے تھے۔ کھوئے..
Rs.900 Rs.1,200
Raat Rail Aur Ruqay - رات ریل اور رقعے
-31 %
Writer: Mehboob Alam
جرم و سزا پر مشتمل جذبات میں زلزلے برپا کردینے والی 6 ناقابل فراموش کہانیاں..
Rs.550 Rs.800
Showing 1 to 28 of 636 (23 Pages)