
New
-15 %
Safarti Naqoosh - سفارتی نقوش
- Writer: Aizaz Ahmad Chaudhry
- Category: Politics Books
- Pages: 676
- Stock: In Stock
- Model: STP-14944
Rs.3,400
Rs.4,000
سفارت کاری کسی بھی ملک کا پہلا دفاعی ہتھیار یا ڈھال ہوتی ہے۔ یہ کتاب ایک ایسے سفارت کار کی داستان ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ اور اُس کے مؤقف کو دُنیا کے سامنے اُجاگر کرنے کے لیے وقف کردی۔ اہم سفارتی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد، مصنف اِس کتاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کے پیچیدہ مراحل کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ ایک ایسے مُلک نے جو اکثر عالمی سیاست کی گٹھ جوڑ کے درمیان کھڑا رہا، کس طرح بڑے بڑے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے باوجود دُنیا کی طاقتورقوموں میں اپنے لیے ایک باوقار مقام بنایا۔
Book Attributes | |
Pages | 676 |