Benazir Bhutto Ka Qatal Kis Ny Kiya - بےنظیر بھٹو کا قتل کس نے کیا

- Writer: Shakeel Anjum
Views: 2448
- Category: Other Books
- Pages: 623
- Availability: In Stock
- Product Code: STP-2499
- ISBN: 978-969-496-391-4
شکیل انجم نے اپنے تئیں مختلف حوالوں سے اب تک کی جانے والی تحقیقات کی بنیاد پر بینظیر بھٹو کےقتل کی سازش کو کرید نے اور اس میں شامل کر داروں کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے ۔ حکومت کی اپنی خفیہ رپورٹوں کی بنیاد پر اصل قاتلوں کی نشاندہی کر نے کی سعی کی ہے ۔ ان نکات کو جنہیں تحقیقات کی بنیاد بنانا چاہیے تھا ، کوزیر بحث لا کر کچھ ایسے رازوں کی نشاندہی کی ہے جنہیں خفیہ رکھ کر قاتلوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تھی ۔
یہ کتاب بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے اب تک کی جانے والی تحقیقاتی تحریروں میں بنیادی اہمیت کی حامل ہوگی اور یہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کے لیے مکمل Case File ثابت ہوگی ۔
اب آ نے والی نسلوں کا یہ فرض ہے اس کتاب کے اوراق میں پوشید ہ وہ نام تلاش کر کے انہیں منظر عام پر لائیں ۔ مجھے یقین ہے کہ ایسا ضرور ہوگا ،خواہ اس کے لیے سالہا سال کیوں نہ صرف ہو جائیں۔
Book Attributes | |
Pages | 623 |