Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Samved - سام وید

Samved - سام وید
-25 %
Samved - سام وید
  • Category: Other Books 
  • Pages: 335
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-12419
Rs.900
Rs.1,200

سام وید تیسرا وید
جو ایک ہزار آٹھ سو دس اشعار پر مشتمل ہے، اس میں شیریں نغمے اور دُھنیں شامل ہیں، اس وید کے تمام منتر گائے جانے والے ہیں، قربانی کے موقع پر ان منتروں مناسب آواز یا راگ میں گا کر مخصوص یا مطلوب دیوتا کو بلایا جاتا ہے۔ اس کے راگ یا گیت دیکھتے ہوئے نہرو نے کہا ہے کہ "اس وید کو ہندوستانی موسیقی کی قدیم ترین مصدر و ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔"
قربانی کی اہمیت کے پیش نظر ان منتروں کو علاحدہ طور پر نظم و ترتیب کا جامہ پہنایا گیا ہے-
زیادہ تر اشعار اندر دیوتا کی تعریف میں لکھے گئے ہیں، مخصوص موقعوں پر پڑھنے کی وجہ سے ان کو الگ کر لیا گیا ہے۔ ان کو پڑھنے کے لیے الگ سے پروہت ہوتا جسے اوگاتر کہتے ہیں۔ 

مترجم: پنڈت آشورام آریہ

Book Attributes
Pages 335

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good