Menu
Your Cart
20% OFF on all products Shop now

Islami Riasat - اسلامی ریاست

Islami Riasat - اسلامی ریاست
-15 %
Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules. Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities.
Islami Riasat - اسلامی ریاست
This product qualifies for free shipping
This block is set to appear automatically on products above a certain price, which may qualify for free shipping or other perks.

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام (۱۴ / اگست ۱۹۴۷ء) کے بعد فوری کیا جانے والا کام تو یہ تھا کہ اس کے مقصد قیام کو حاصل کرنے کے لیے، یہاں اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق ملک کا دستوربنایا جاتا اورعدل وانصاف کا نظام قائم کیا جاتا۔ لیکن بانیِ پاکستان کی وفات کے ساتھ ہی یہاں کے حکمران طبقے نے ملک کو ذاتی جاگیر میں بدلنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ان حالات میں سید مودودیؒ نے ملک کے آئینی تقاضے کے عین مطابق ۶ /مارچ ۱۹۴۸ء کو کراچی سے ’مطالبۂ نظامِ اسلامی مہم‘ کا آغاز کیا تو اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی۔ چنانچہ۴ / اکتوبر ۱۹۴۸ء کو ۵۔اے ذیلدار پارک میں بعد نماز مغرب درس قرآن دیتے ہوئے سید مودودیؒ کوگرفتار کر لیا گیا۔۱۹۶۰ء میں اشاعت پذیر ہونے والی تصنیف ’’اسلامی ریاست‘‘ میں وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی ریاست کے قیام کی جدوجہد کے سلسلے کے مضامین وقتی اورمقامی نوعیت کے تھے، اس لیے انھیں کتاب سے حذف کر دیا گیا۔موجودہ شکل میں یہ مسوّدہ قرآن کے مقصد نزول اور اس کے احکام و ہدایات کی روشنی میں ایک اسلامی ریاست کے خد و خال کو سمجھنے اور اسلامی ریاست قائم کرنے کے لیے ایک معتبر و مستند دستور العمل کی حیثیت رکھتا ہے۔اسلامی ریاست علمائے کرام، یونی ورسٹیوں کے اساتذہ کرام، طلبا اور محققین کے علاوہ عام قارئین کے لیے سیاسیاتِ اسلام اور روحِ اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک انمول کتاب ہے۔

Book Attributes
Pages 508

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Politics Books 
  • Pages: 508
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-9849
  • Weight: 950.00g
Rs.1,100
Rs.1,300