Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Riazi Kainat Ki Zuban - ریاضی کائینات کی زبان

Riazi Kainat Ki Zuban - ریاضی کائینات کی زبان
-14 %
Riazi Kainat Ki Zuban - ریاضی کائینات کی زبان
Rs.600
Rs.700

علم ریاضی سے دلچسپی اور ضرورت و اہمیت اجاگر کرتی ایک منفرد کتاب۔

ریاضی "کائنات کی زبان" ایک حقیر سی کوشش ہے جو ریاضی کے علم کی انسانی زندگی میں اہمیت اور مقام کا بیان ہے۔

اس کائنات کو سمجھنے کے لئے انسان نے کئی ایک تصورات قائم کئے اور پھر ان کی عدم درستگی ثابت ہو جانے پر خود ہی انہیں ترک بھی کر دیا۔

ریاضی کے علم کی یہ طاقت ہے کہ جس نے انسان کو کائنات میں جاری کی فطری عوامل کی وضاحت و تشریح کے لئے زبان دی۔یو کائنات یا ہوں کہیے کہ سائنس کی زبان ریاضی بن گئی۔اس علم نے نے انسان کی زندگی کے ہر شعبہ اور ہر پہلو کو متاثر کیا ہے اور اسے اپنے دائرہ اختیار میں کیا ہے۔ سائنس کی کوئی بھی شاخ ہو، اس میں اصل فہم ریاضی کے علم کے حصول سے ہی ممکن ہے۔

Book Attributes
Pages 259

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good