Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Masnavi Molvi Manvi (Urdu Translation) - مثنوی مولوی معنوی

Masnavi Molvi Manvi (Urdu Translation) - مثنوی مولوی معنوی
-25 %
Masnavi Molvi Manvi (Urdu Translation) - مثنوی مولوی معنوی
  • Writer: Maulana Rumi
    Views: 3207
  • Category: Sufism 
  • Parts: 2
  • Pages: 1906
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-7071
  • ISBN: 978-969-503-1133-
Rs.2,100
Rs.2,800

مثنوی مولانا رُوم جو "مثنوی مولوی معنوی" سے بھی معروف ہے یہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے دنیا بھر کی معروف تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلامی ادبیات کی عظیم الشان اور لازولی مثنوی، جس کے اشعار کی مجموعی تعداد 2666 ہے ۔ ان اشعار میں تصوف و اخلاق کے مسائل کو سبق آموز اور نصیحت آموز تمثیلوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے- گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا رُوم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جا رہی ہے- مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مثنوی مولوی معنوی، تصوف اور عشق الهٰی کے جمله موضوعات کو انتہائی سادگی روحانی اور عام فہم انداز مین بیان کرتی ہے۔ عشق الهٰی اور معرفت کے انتہائی مشکل و پیچیده نکات سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات و قصے کهانیوں سے مدد لی ہے، جو بھی لکھا ہے قرآن و حدیث نبوی سے اس کی سند بھی بیان کی جاتی ہے اس لیے آج آٹھ سو سال گزر جانے کے باوجود بھی ان کے کلام کی اہمیت و افادیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔
"اگر کبھی کچھ پڑھتا ہوں تو صرف قرآن یا مثنوِی رومی۔۔۔۔۔" (اقبال)

مثنوی مولوی معنوی | ہست قرآں دَر زبانِ پہلوی | از مولانا جلال الدین رُومی
مستند اُردو ترجمہ و فرہنگ | مترجم: قاضی سجاد حسین
ضخامت:  2666 اشعار | صفحات 1906 | 2 جلدیں مکمل

Book Attributes
Parts2
Pages1906

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Sadia Khan Product Code: STP-9966
The Corporate Governance Landscape of Pakistan is a story told by the pioneers of corporate governance in the country for the benefit of those who wil..
Rs.900 Rs.1,225
Writer: Khwaja Hafiz Shirazi Product Code: STP-2352
منظوم اردو ترجمہ لسان الغیب خواجہ حافظ شیراز کے ہر دلعزیز دیوان کی چھ سو غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ- اصل فارسی کے بحروقافیہ اور ہم آہنگ ردیف میں " مع..
Rs.400 Rs.500
Writer: Sheikh Freed Ud Din Attar Product Code: STP-2672
منطق الطیر " بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ "منطق..
Rs.2,850 Rs.3,500