Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mot Ki Tarekh - موت کی تاریخ

Mot Ki Tarekh - موت کی تاریخ
-30 %
Mot Ki Tarekh - موت کی تاریخ
  • Writer: Yasir Jawad
    Views: 3109
  • Category: History Books 
  • Pages: 221
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3310
  • ISBN: 978-969-951-644-4
Rs.350
Rs.500

انسان کے سب سے بڑے خوف کا ثقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ.

 موت کو انسان نے ہمیشہ ایک ہی انداز میں نہیں لیا۔ اب عموماً موت کی وجہ معلوم ہوتی ہے، جبکہ پچاس برس پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ اسی طرح آرٹ، فلسفہ، ادب، ثقافت وغیرہ میں بھی موت کا مفہوم اور اظہار بدل گیا ہے۔ مگر بنیادی فلسفہ کافی حد تک وہی ہے: کہ گناہ یا جرم ہی موت تک پہنچاتا ہے، یا پھر نیک مقصد کی خاطر موت قبول کرنا احسن ہے۔ ان دونوں تصورات کے ڈانڈے ہمارے ماضی بعید کی داستانوں اور قصوں سے جا ملتے ہیں۔ یہ قصے کسی نہ کسی صورت میں ہمارے شعور اور لاشعور کا حصہ ہیں۔

زیر نظر کتاب کے پہلے حصے میں موت کے مختلف تصورات اور نظریات کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دوسرے حصہ نفسیاتی تحقیقات اور بحثوں پر مشتمل ہے۔ تیسرے حصے میں ادب اور آرٹ میں موت کی تصویر کشی پر مختصر مضامین شامل ہیں، جبکہ چوتھا حصہ ایک سائنس دان کی موت کے مراحل کی خود نوشتہ کہانی اور موت کے متعلق اہم لوگوں کی آراء پر مبنی ہے۔

Book Attributes
Pages221

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Writer: Carl Sagan Product Code: STP-7062
’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘ ✍️ بُک لسٹ’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘..
Rs.850 Rs.1,200
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3825
اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع..
Rs.1,150 Rs.1,250
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3311
مختلف تہذیبوں اور مذاہب میں تصور شیطان کا تحقیقی جائزہ - شیطان کا تصور تمام تہذیبوں، قدیم و جدید مذاہب، ہمارے ادب، مصوری، شاعری، حتی کہ فلسفہ اور سائن..
Rs.350 Rs.500
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3309
فرشتوں کی تاریخ یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ معلوماتی اور تحقیقی جائزہ- اگرچہ فرشتوں کا تصور ہماری ر..
Rs.350 Rs.500
Insani Tareekh Kay Azeem Tareen Zehan Aur Nazriat - انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات
-25 % Sold Out
Writer: Will Durant Product Code: STP-9972
ڈیورانٹ کی تمام کتب اور بالخصوص " تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات" کے صفحات میں گونجتا ہوا فلسفہ بلا جھجک طور پر " انسانیت کی حمایت" میں ہے اور ہمار..
Rs.375 Rs.500