Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Qom Ki Taqseem - ایک قوم کی تقسیم

Aik Qom Ki Taqseem - ایک قوم کی تقسیم
New -23 %
Aik Qom Ki Taqseem - ایک قوم کی تقسیم
Rs.1,150
Rs.1,500

حمید الحق چودھری کا تعلق پاکستان کی اس نسل سے تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک میں تن من دھن سے شرکت کی۔ ان کا شمار مشرقی پاکستان کے ان چیدہ چیدہ رہنماؤں میں کیا جاتا ہے جو دل و دماغ سے متحدہ پاکستان کے ہمنوا اور حامی تھے۔ 50ء کی دہائی میں انہیں پاکستان کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ انہوں نے مشرقی پاکستان کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھر پور جدو جہد کی لیکن علیحدگی پسند تحریک سے گریزاں ؟ رہے۔ پاکستان سے محبت کی وجہ سے انہیں کٹھن نتائج بھی بھگتنا پڑے، ڈھا کہ میں ان کی تمام جائیداد بشمول اخبار پاکستان ابزرور کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ۔ 80ء کی دہائی میں وہ اپنی جائیداد کا کچھ ہی حصہ واگزار کرانے میں کامیاب ہوئے۔ ان کی یادداشتیں ہماری معاصر تاریخ کا ایک عمدہ شخصی و سیاسی بیانیہ ہیں۔ چودھری صاحب کا انگریزی طرز تحریر سادہ اور رواں ہے۔ ان یاد داشتوں کے مترجم منصور امین نے کتاب کے ترجمہ کا فریضہ دیانتداری اور زبان و بیان کے سارے سلیقے ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مکمل کیا ہے۔

Book Attributes
Pages 464

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good