Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Arsh Ki Matti - عرش کی مٹی

Arsh Ki Matti - عرش کی مٹی
-23 %
Arsh Ki Matti - عرش کی مٹی
  • Writer: Shiraz Raj
  • Category: Poetry 
  • Pages: 311
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-9736
  • ISBN: 978-969-640-266-4
Rs.1,150
Rs.1,499

یادوں کے خزانوں اور بے وطنی کے افسانوں سے غزلیں اور نظمیں کشید کرنے والا شیر از راج۔ بے لاگ شاعری تو اپنے وطن میں بھی بے وطن ہوتی ہے اور پر دیس میں بھی بے وطن ۔ صرف اس وجہ سے کہ شاعری تزئین آرزو ہے۔ ماضی کی خوشگوار اور ناگوار یادوں سے دوچار، حال کی بساط پر نئی چالیں چلتی ہوئی، مستقبل میں کسی نوائے نو کے خواب دیکھتی ہوئی، کسی علاقے یا زمانے سے بیاہی ہوئی نہیں ۔ شیر از راج کی بے ساختگی سے عبارت شاعری شعور اور لاشعور کے جن سرچشموں سے اٹھ کر بہتی چلی آتی ہے اس میں بہت کچھ ہے پر چھائیاں بھی، پھول بھی ، سیر چشمی بھی تشنگی بھی خس و خاشاک بھی۔ شاعر نے ان سب کیفیتوں کو ترتیب دینے کی کوشش کی ہے۔ دکھا بہت کچھ دیا ہے، چھپایا کچھ بھی نہیں ۔ ہر طرف ایک اداس بے غرضی کارفرما ہے۔

محمد سلیم الرحمن

Book Attributes
Pages 311

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good