Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Logo Ko Sochny Do - لوگوں کو سوچنے دو

Logo Ko Sochny Do - لوگوں کو سوچنے دو
New -22 %
Logo Ko Sochny Do - لوگوں کو سوچنے دو
Rs.700
Rs.900
برٹرینڈ رسل کی کتاب لوگوں کو سوچنے دو
(Let The People Think)
سائنس، فلسفہ، سیاست، سوشلزم، جمہوریت، تعلیم، ثقافت، نفسیات، مذہب، فاشزم اور تاریخ جیسے موضوعات پر مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین 20 ویں صدی کے اوائل کے تناظر میں لکھے گئے تھے، لیکن مسائل کی کچھ پہچان آج بھی متعلقہ ہیں۔ بہت آزاد خیال اور فکری سطح پر یہ مضامین لکھے گئے ہین۔ مضامین پڑھنے میں نہایت عمدہ اور غور فکر ہیں۔ ہر مضامیں میں یہ واضح ہے، جو چیزیں روکاوٹیں، فریب اور مغالطہ کا سبب بنی ہیں اس پر سوچنے کے ساتھ ساتھ ٹھوس رائے اور مثبت تفکر ہے
فلسفی برٹرینڈرسل کی مضامین کی کتاب زندگی کے کردار پر برٹرینڈ رسل کے خیالات اور نقادوں کی ترجمانی کرتی ہیں۔
Book Attributes
Pages 232

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good