Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Azadi - آزادی

Azadi - آزادی
Azadi - آزادی

یہ کتاب، جس کا کاشف رضا نے شاندار ترجمہ کیا ہے، ايسے مضامین پر مشتمل ہے جو بڑھتے ہوئے فاشزم کے دور میں آزادی کے معنی پر روشنی ڈالتے ہیں۔ فاشزم کا احاطہ کرتے ہوئے رائے نہ صرف کشمیر کی مثال دیتی ہیں بلکہ ہندوستان کی مرکزی ریاستوں کا تذکرہ بھی کرتی ہیں، جو کہ قریبا ایک دہائی سے ہندو قوم پرستی کے جبر کا شکار ہیں۔ کتاب میں ان تباہیوں اور مواقعوں کا بھی بھرپور تذکرہ ہے جو کرونا وائرس اپنے ساتھ لے کر آیا۔

Book Attributes
Pages 223

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
  • Writer: Arundhati Roy
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 223
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3371
  • ISBN: 978-969-785-422-8
Rs.795
Tags: translated