Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bagho Bahar (Maratab By Rasheed Hassan Khan) - باغ و بہار

Bagho Bahar (Maratab By Rasheed Hassan Khan) - باغ و بہار
-29 %
Bagho Bahar (Maratab By Rasheed Hassan Khan) - باغ و بہار
Rs.850
Rs.1,200

باغ وبہار میرامن دہلوی کی داستانوی کتاب ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔

بقول سید محمد ، ” میرامن نے باغ وبہار میں ایسی سحر کاری کی ہے کہ جب تک اردو زبان زندہ ہے مقبول رہے گی اور اس کی قدر و قیمت میں مرورِ ایام کے ساتھ کوئی کمی نہ ہوگی۔“

بقول سید وقار عظیم: داستانوں میں جو قبول عام ”باغ و بہار “ کے حصے میں آیا ہے وہ اردو کی کسی اور داستان کو نصیب نہیں ہوا۔“

باغ و بہار فورٹ ولیم کا لج کی دین ہے جو انگریزوں کو مقامی زبانوں سے آشنا کرنے کے لئے قائم کیا گیاتھا۔ میرامن نے باغ و بہار جان گل کرائسٹ کی فرمائش پر میر حسین عطا تحسینؔ کی نو طرز مرصع سے ترجمہ کی۔ اور اس طرح یہ داستان اردو نثر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لئے کہ اردو نثر میں پہلی مرتبہ سلیس اور آسان عبارت کا رواج ہوا جو اِسی داستان کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آگے چل کر غالب کی نثر نے اس کمال تک پہنچا دیا۔ اس لئے تو مولوی عبدالحق کا کہنا ہے کہ اردو نثر کی ان چند کتابوں میں باغ و بہار کو شمار کیا جاتا ہے جو ہمیشہ زندہ رہنے والی ہیں اور شوق سے پڑھی جائیں گی۔

Book Attributes
Pages711

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-692
بدلا میرے ہم راز کا رنگیہ خواب تو اک سیراب ہےیہ شراکت گہوارہ ہے مجھےیہ ہستا ہوا موسم۔۔۔۔میں چندہ ماما۔۔۔کچھ پاگل پاگل سے۔۔۔۔آپ اپنے دام میں۔۔۔۔..
Rs.600 Rs.800
Writer: Subas Gul Product Code: STP-783
تم ایسی شرارت مت کرنامحبت ، محبت ، محبتمحبت تیرا میرا مسئلہ ہے..
Rs.300
Writer: Muhammad Usama Sarsari Product Code: STP-1937
کتاب کا تعارف: کتاب ”آؤ، شاعری سیکھیں “ میں ٭ فن شاعری کے نو آموز دوستوں کے لیے بالکل آسان انداز میں بیس اسباق ہیں جنھیں حل کرکے وہ بآسانی شاعری ک..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Shakeel Adil Zada Product Code: STP-2097
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی پہلی جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے ..
Rs.1,100 Rs.1,495
Writer: Maulana Abul Kalam Azad Product Code: STP-935
ہندوستان پر انگریزوں کے سیاسی اقتدار کے خلاف ہماری پچاس سالہ جدوجہد کا نقطہ عروج وہ تھا، جسے’’ ہندوستان چھوڑ دو‘‘ تحریک کہا گیا ہے۔ 8 اَگست1942ء کو ان..
Rs.900 Rs.1,500