Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bhanwara - بھنورا

Bhanwara - بھنورا
New -24 %
Bhanwara - بھنورا
Rs.1,050
Rs.1,390
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 379
بھنورا - The Beetle by Richard Marsh
Urdu Translation of The Beetle by Richard Marsh

رچرڈ مارش کی سب سے بڑی کامیابی اس کے ابتدائی ناولوں میں سے ایک تھی ۔ دی بیٹل (1897ء)۔ یہ کہانی ایک پراسرار مشرقی شخص کے بارے میں ہے جو ایک برطانوی سیاست دان کا لندن تک پیچھا کرتا ہے جہاں وہ اپنی ہیپناٹزم اور شکل بدلنے کی طاقتوں سے تباہی مچاتا ہے۔ رچرڈ مارش کا یہ ناول کچھ پہلوؤں میں اسی دور کے دیگر ناولوں سے مشابہ ہے جیسے برام اسٹوکر کا ڈریکولا ، جارج ڈومور بیئر کا ٹرل بی، اور سیکس روہمر کے فو مانچو ناولز - دی بیٹل بھی ڈریکولا اور ان بہت سے سنسنی خیزہ ناولوں کی طرح سے جن کی ابتدا ولکی کولنز اور دیگر نے 1860 ء کی دہائی میں کی تھی ۔ ان ناولوں کی طرح مارش کے ناول میں بھی مختلف کرداروں کی نظر سے کہانی بیان کی گئی ہے۔ ایک ایسی تکنیک جو 19 ویں صدی کے آخر کے کئی ناولوں میں استعمال کی گئی تا کہ سنسنی اور معمہ پیدا ہو۔
Book Attributes
Pages 345

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good