Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Justuju Ka Safar - 2 - جستجو کا سفر حصہ دوم
New -27 %
جستجو کا سفر(حصہ اول) سے شروع ہونے والی یہ داستان ابھی جاری ہے، یہ کہنا مشکل ہے کہ مزید کتنا عرصہ چلے گی۔ عبداللہ کی زندگی میں ہر بار کوئی نیا موڑ، کوئی نیا امتحان آتا ہے جو اس کی زندگی کو صفر پر لے جاتا ہے۔ وہ پھر سے اپنا آپ سمیٹ کر اٹھتا ہے، پھر سے دنیا کو نئے معنی پہناتا ہے، پھر سے حق کی تلاش میں..
Rs.1,100 Rs.1,500
Maatam Aik Aurat Ka - ماتم ایک عورت کا
-19 %
Writer: Omar Rivabella
ما تم ایک عورت کا -  عمر ریوا بیلا -  ترجمہ: آصف فرخییہ ناول "ماتم ایک عورت کا"سُسانا نامی ایک نوجوان عورت کی کہانی بیان کرتا ہے ، جس کی خواب آگیں زندگی ایک ڈراؤنا خواب بن جاتی ہے۔  اُسے بنا کسی وجہ کے آدھی رات کو اغواء کر لیا جاتا ہے اور ایسے جیلوں میں رکھا جاتا ہے ، جہاں سیاس..
Rs.1,050 Rs.1,295
Saat Aasman - سات آسمان
-27 %
Writer: Asghar Wajahat
ناول " سات آسمان" میں اُنھوں نے 1960ء کی دہائی کے ایک زوال پذیر گھرانے کے ایک بچے کی آنکھوں سے جاگیرداری زوال کا نوحہ لکھا ہے ۔ ایک ایسا گھرانہ جس کے پاس کچھ مدت پہلے تک دولت کی ریل پیل تھی اور جاگیر کی صورت میں مستقل آمدنی کا ایک سلسلہ بنا ہوا تھا اور تمام گھرانے کے لوگوں کو بنا کچھ کیے عیاشی کا سا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Khush Gawar Maut - خوشگوار موت
-20 %
Writer: Albert Camus
خوشگوار موت کیسے؟ یہ سوال البرٹ کامیو کی کتاب A Happy Death کا لب لباب ہے۔ جس کا جواب اس نے دینے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب مصنف کی موت کے بعد شائع ہوئی اور دنیا نے اسے ایک عظیم ادبی کارنامے کے طور پر لیا۔ کامیو فرانسیسی زبان کا لکھاری تھا۔  مغربی ادبی دنیا میں بڑا نام A Happy Death ..
Rs.400 Rs.500
Lady Chatterley Urdu Edition - لیڈی چیٹرلے
-20 %
Writer: D H Lawrence
Urdu Translation of Lady Chatterley's LoverTranslated By Noor Rehmaniلیڈی چیڑلے ( ناول) - مصنف | ڈی ایچ لارنس - ترجمہ | نور رحمانی  پیسہ دراصل سکہ کم ہے اور خواہش زیادہ کچھ لوگوں کے خون میں ہی پیسہ کمانے کی لالچ ہوتی ہے اور پھر پیسے کا ٹھکانہ بھی کیا..
Rs.400 Rs.500
Sarkash Rajkumari - سرکش راجکماری
-19 %
Writer: Aslam Rahi MA
سرکش راجکماری، رانا سانگا کی بیٹی کو شلیا کی داستانِ حیات ہے۔ وہ جہاں دھنک رنگوں سے حسین تھی ، وہاں راستوں کو پامال کرتے آوارہ مزاج جھکڑوں سی آتش مزاج بھی تھی۔ وہ فطرت کے رنگین خوابوں کی پُر کشش تھی مگر آگ اور خون کا سیلاب بھی تھی۔ وہ جنگ کا بہترین تجربہ رکھتی تھی۔ مردانہ جنگی لباس میں اگلی صفوں میں..
Rs.650 Rs.800
Tair Jahan Ghard - Urdu Translation of The Wandering Falcon
-17 %
Writer: Jamil Ahmad
جمیل احمد یکم جون 1931 کو پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ادبی خدمات کی وجہ سے ستارہ امتیاز " سے نوازہ گیا۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور پھر 1954 میں سول سروس میں شامل ہو گئے۔ 12 جولائی 2014 کو اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ جمیل احمد نے بلوچستان اور قبائلی علاقہ جات میں بہت عرصہ بیورو کریٹ کی حیث..
Rs.500 Rs.600
Istanbul Khwabon Ka Tasadum - استنبول خوابوں کا تصادم
-21 %
Writer: Nermin Yildirim
نرمین یلدرم کا یہ ناول ’’ استنبول، خوابوں کا تصادم‘‘ Rüyalar Anlatılmaz/ Secret Dreamt in Istanbul کا اردو ترجمہ ہے۔ ناول قارئین کو استنبول کے مسحور کن گوشوں میں لے جاتا ہے، جہاں قدیم گلیوں اور جدید شاہراہوں کے تانے بانے میں اس شہر کے اسرار نہاں ہیں۔ استنبول تضادات سے بھرا شہر ہے، جہاں روایت جدیدیت..
Rs.1,100 Rs.1,400
Orlando Urdu Translation - اورلینڈو Orlando Urdu Translation - اورلینڈو
-25 %
Writer: Virginia Woolf
Urdu Translation of Orlando Translated By Syed Saeed Naqvi..
Rs.600 Rs.800
Showing 1 to 28 of 1764 (63 Pages)