Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jo Rahi So By Khabri Rahi - جو رہی سو بے خبری رہی

Jo Rahi So By Khabri Rahi - جو رہی سو بے خبری رہی
-18 %
Jo Rahi So By Khabri Rahi - جو رہی سو بے خبری رہی
  • Writer: Ada Jafri
    Views: 2726
  • Category: Biography 
  • Pages: 372
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2650
  • ISBN: 969-969-419-052-5
Rs.1,300
Rs.1,595

ادا جعفری اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد ننھیال میں پرورش ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ آپ کی شادی 1947ء میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی. شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں 1995ء میں ادا جعفری نے "جو رہی سو بے خبری رہی"کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری لکھی اس سوانح عمری کے حوالے سے ادا جعفری خود لکھتی ہیں"یہ خود نوشت اک عام سی لڑکی اور ایک روایتی گھریلو عورت کی چھوٹی سی کہانی ہے جس میں کوئی کہانی نہیں ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ وہ لڑکی اکیلی تھی اور بہت اکیلی۔ اپنے دل کی تنہائی میں گرفتار اور وہ عورت چار دیواری کے حصار میں رہ کر بھی اپنے وجود کی پہنائیوں میں سرگرداں رہی۔ اس نے سوچا کہ میں سائے کا پیچھا نہیں کروں گی۔ اب میرے سائے کو میرے پیچھے پیچھے چلنا ہوگا، جل کی مچھلی ریت پر جینے کا ہنر سیکھنا چاہتی تھی۔

Book Attributes
Pages372

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Jawaharlal Nehru Product Code: STP-9227
جواہر لعل نہرو 14نومبر 1889ء کو الٰہ آباد (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ وہ بھارت کے پہلے وزیراعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادیٔ ہند ..
Rs.450 Rs.800
Writer: Ahmad Ali Product Code: STP-5081
Translated By : Balqees Jahanاحمد علی اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے اور دونوں میں ان کی ممتاز حیثیت تھی. ان کا انگریزی ناول Twilight..
Rs.700 Rs.900
Writer: Khalid Javed Product Code: STP-9004
خالد جاوید کا زیر نظرناول ’نعمت خانہ‘ کا پہلا ایڈیشن ہمارے مرحوم ادیب دوست آصف فرخی نے اپنے ادارہ ’شہرزاد‘ سے شائع کیا تھا اور عرصہ دراز سے پاکستان ..
Rs.1,000 Rs.1,500