Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Biography

Writer: Jon Elia
" جون ایلیا سے متعلق گذشتہ دنوں جو مقالات اور مضامین شائع ہوئے ان میں ڈاکٹر نیہا اقبال کی کتاب " جون ایلیا،حیات اور شاعری " کے بارے میں ارباب نظر کا خیال ہے اور بالکل صحیح ہے کہ اس مقالے کا امتیاز یہ ہے کہ یہ واقعتا تحقیقی مقالہ ہے اور اس میں " عوامی اور سطحی پسند و ناپسند سے الگ ہٹ کر " جون ایلیا ک..
Rs.800
Aik Baghi Ki Kahani - ایک باغی کی کہانی
New -25 %
Writer: Amir Mir
پروفیسر وارث میر - ایک باغی کی کہانی پاکستان کی مختصر سیاسی تاریخ میں اگرچہ سیاسی شخصی آمریت کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ لیکن جنرل ضیاء کے دور اقتدار کو ملک کی سیاسی، آئینی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیا جاتا ہے۔ جنرل ضیاء کا یہ موقف تھا کہ ملک پر حکمرانی فوج کا حق ہے اور وہی ملک کو بہتر طور پر چلا ..
Rs.1,500 Rs.2,000
Har Kahani Meri Kahani - ہر کہانی میری کہانی Har Kahani Meri Kahani - ہر کہانی میری کہانی
-23 %
یورپ میں داخل ہوتے وقت اکثر یہ دھڑکا لگا رہتا ہے کہ امیگریشن کے مرحلے میں کوئی اڑچن پیدا نہ ہو جائے۔ پاسپورٹ پر سٹیمپ لگانے والے آفیسر کی سٹیمپ جب تک پاسپورٹ پر رضامندی کا بوسہ ثبت کرنے کے لیے حرکت میں نہیں آتی سانس سینے میں اٹکی رہتی ہے۔ فرینکفرٹ کے ائیرپورٹ پر جو غیر ملکی لڑکی سٹیمپ لگوانے کے لی..
Rs.1,150 Rs.1,500
Apny Aur Paray - اپنے اور پرائے
-23 %
کے۔ ایل۔ گابا  ( کنہیا لال گابا) کا نام متحدہ ہندوستان میں ایک قابل اور لائق وکیل کی حیثیت سے، اپنوں اور غیروں ، سب کے لئے قابل احترام تھا۔ ایک دولت مند ہندو گھرانے کا چشم و چراغ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت، کوشش اور فہم کے ذریعے اپنی کامیابی کی راہیں تلاش کیں ۔ بچوں ان کی زندگی میں ایک ..
Rs.1,150 Rs.1,500
Hayat e Imam Shafi - حیات امام شافعی
-26 %
امام شافعی کے حالات و واقعات ، ذات و صفات ، تعلیمات اجتیہادات، تصنیفات ، فقہی اصلاحات اور محدثانہ  خدمات کا بیانمع مختصر انتخاب دیوان اما م شافعی..
Rs.700 Rs.950
Jazeera Nahi Hon Main - جزیرہ نہیں یوں میں Jazeera Nahi Hon Main - جزیرہ نہیں یوں میں
-24 %
خواجہ احمد عباس کون تھے ۔۔۔ چلیے بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں دلچسپی کا عنصر زیادہ ہو ۔ تو سن لیجئے کہ خواجہ احمد عباس وہ تھے جنہوں نے اس امیتابھ بچن کو فلموں میں اس وقت پہلا موقع دیا جس کو دیگر ہدایتکاروں اور فلمسازوں نے بے ڈھنگا قرار دے کر ٹھٹھے اڑائے تھے ۔ خواجہ صاحب نے فلم سات ہندوستانی بنائی ..
Rs.1,900 Rs.2,490
 پریشاں سا پریشاں ۔ عام آدمی کی خاص کتابتبصرہ نگار : ابن اظہراب کی بار تو یقین ہو چلا ہے کہ رزق اور موت کی طرح اپنے حصے کے لفظ بھی آپ کو خود ہی ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ تب ہی تو رمضان کے آخری عشرے میں انگلستان میں بیٹھے ہوئے حسن معراج نے، ماسکو میں رہنے والے ڈاکٹر مجاہد مرزا صاحب کی خود نوشت، ..
Rs.1,500
Paikar e Istaqlal Malik Barkat Ali - پیکر استقلال ملک برکت علی Paikar e Istaqlal Malik Barkat Ali - پیکر استقلال ملک برکت علی
-30 %
ڈاکٹر محمود شوکت کی زیرِ نظر کتاب کا مسودہ ملا تو اپنی مصروفیات کے باعث کئی دن دیکھ نہ پایا اور جب میل خوردہ سے اوراق پر روایتی سے خط میں لکھی تحریر پڑھنا شروع کی تو وقت کا احساس کیے بغیر دیر تک پڑھتا رہا۔ بلاشبہ یہ کتاب، ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے جس میں تحقیق کے قرینوں کو پوری طرح ملحوظِ..
Rs.1,400 Rs.2,000
Mirabai - میرابائی Mirabai - میرابائی
-22 %
زیر نظر مختصر کتاب میرا بائی کی داستان حیات ہے جو کرشن سے پریم کی آنچ میں دھیرے دھیرے سلگتی ہوئی ایک لافانی شخصیت بن گئی ۔ ایک بھارتی محقق نے میرا اور تقریبا سات سو سال قبل مسیح کی یونانی شاعرہ سیفو کا موازنہ کرتے ہوئےلکھا ہے : میرا سے بڑی شاعرہ ہندوستان کی سرزمین میں آج تک پیدا نہیں ہوئی۔۔۔سارے ..
Rs.700 Rs.900
Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 5 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 5 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے
-22 %
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 336 اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. پانچویں جلد. ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Rumi, Iqbal Aur Tennis - رومی اقبال اور ٹینس: ایران میں پاکستان کے پہلے کلچرل اتاشی کی خود نوشت Rumi, Iqbal Aur Tennis - رومی اقبال اور ٹینس: ایران میں پاکستان کے پہلے کلچرل اتاشی کی خود نوشت
-22 %
خواجہ عبد الحمید عرفانی (1990-1907) کی خود نوشت برصغیر کی ہزار سالہ ادبی اور معنوی وراثت کی داستان ہے جسے ایران کے مبلغین، عارفین ، شعرا اور صوفیا نے سیراب کیا۔ اور جسے بیسویں صدی میں علامہ اقبال نے مولانا رومی کو رفیق راہ تسلیم کرتے ہوئے اپنے روح پرور کلام میں بازیافت کیا۔ قیام پاکستان کے بعد خو..
Rs.1,950 Rs.2,500
Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 4 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 4 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے
-22 %
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 335 اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. چوتھی جلد. ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 3 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے Urdu Kay Nadar Wa Kamyab Shaksi Khaky - Part 3 - اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے
-22 %
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 334 اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. تیسری جلد. ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Mery Mohtrum - میرے محترم Mery Mohtrum - میرے محترم
-25 %
Writer: Javed Siddiqui
سنا تھا کہ بچے فرشتوں کی ڈاک سے بھیجے جاتے ہیں، میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہو گا مگر خدا جانے فرشتوں کے دل میں کیا آئی کہ مجھے رامپور کے ایک ایسے خاندان میں تقسیم کر دیا جہاں پڑھنے لکھنے کا رواج ضرورت سے کچھ زیادہ ہی تھا۔ ادیبوں، شاعروں، وکیلوں اور ڈاکٹروں کی بھرمار تھی۔ کچھ ایسے افراد بھی تھے ج..
Rs.2,100 Rs.2,800
Inqalab e Cuba Ki Diary - انقلاب کیوبا کی ڈائری
-30 %
Writer: Che Guevara
ﭼﯽ ﮔﻮﯾﺮﺍ ‏( ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ : Ernesto Guevara ‏) ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﯽ ﻋﺮﻓﯿﺖ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ 14 ﻣﺌﯽ ، 1928 ﺀ ﮐﻮ ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﺩﻣﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ..
Rs.700 Rs.1,000
Murdam e Dida - مردم دیدہ
-17 %
مشاہیر کے سوانح حیات پر ہماری زبان میں کتابوں کی کمی نہیں لیکن اپنی بعض قابل قدر خصوصیات کے اعتبار سے مردم دیدہ اُردو میں ایک نئی قسم کی کتاب قرار دی جاسکتی ہے۔ اس میں جن مشاہیر پر مضامین ہیں، ان کے حالات زندگی ، سوانح نگاری کے پرانے انداز کے مطابق پیدائش سے وفات تک سن وار بیان نہیں کیے گئے، نہ ان م..
Rs.500 Rs.600
Lawrence of Arabia (Urdu Edition) - لارنس آف عریبیہ
-25 %
لارنس آف عریبیامصنف: ایڈورڈ رابنسن آج سے ٹھیک سو برس پہلے کا واقعہ ہے جب ایک انگریز ماہر آثار قدیمہ نے مشرق وسطیٰ میں عرب خلافت کے قیام کا سنہرا سپنا دیکھا۔ یہ ایک عجوبہ خیز بات تھی مگر وہ انگریز اپنے اس انوکھے خواب کو عملی تعبیر دینے نکل کھڑا ہوا۔ اس انگریز کا نام ٹی ای لارنس تھا جو دنیا بھر می..
Rs.900 Rs.1,200
اَن کہی کہانی خونی تقسیم ، پاک بھارت جنگ، آپریشن جبرالٹر، چین وار ، اندرونی سیاست اورعسکری مشکلات لیفٹیننٹ جنرل بی ایم کول (چیف آف جنرل سٹاف انڈین آرمی) یہ تہلکہ خیز کتاب بہت سے رازوں سے پرہ اٹھاتی ہے۔ ہندوستان آرمی کے ابتدائی دنوں کی روداد، ہندوستانی آرمی کے اندورنی اختلافات و معاملات۔..
Rs.2,000
Showing 1 to 28 of 550 (20 Pages)