Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا

Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
-33 %
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
  • Writer: Sohail Parwaz
    Views: 4629
  • Category: Novels 
  • Pages: 447
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2515
  • ISBN: 978-969-662-318-2
Rs.1,000
Rs.1,500

  یہ کہانی ہے محبّت کی۔ محبّت مٹی سے بھی اور منش سے بھی۔ مقدمہ ہے اس حقیقت کا کہ محبّت کسی کی میراث نہیں ہوتی۔ ڈھاکہ کے نواح میں دریائے میگھنا آج بھی بہہ رہا ہے لیکن سن اکہتر کے بعد جنم لینے والی ایک نسل جو نصف صدی کا سفر طے کر چکی ہے، اس تک میگھنا کے پانیوں کی روانی نہیں پہنچ پائی۔ انھیں تو شاید یہ بھی معلوم نہیں کہ میگھنا ہے کیا۔انھیں بس چند اسباق ازبر کرائے گئے۔ اس ناول میں نہ تو سیاست کی جزئیات کو چھیڑا گیا ہے اور نہ ہی فوجی آپریشنز پر پیشہ ورانہ بحث کی گئی ہے۔ اس میں صرف اس حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ ایک بنگالی بھی اتنا ہی محبِّ وطن ہو سکتا ہے جتنا کہ کوئی پنجابی، پشتون، سندھی یا بلوچ۔ اس کہانی کا محور سن اکہتر کے سانحات و واقعات ہیں۔ ایسے کئی واقعات آن ریکارڈ ہیں جہاں بنگالی افسروں اور جوانوں نے مغربی پاکستان سے شادیاں کیں۔ کئی ایسے فوجی ہیں جنھوں نے بنگلہ دیش بننے کے بعد وہاں رہنے کی بجائے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کو ترجیح دی اور بالآخر موجودہ پاکستان آ کر باقی کی زندگی گزاری یا گزار رہے ہیں۔ یہ ناول ایسے ہی محبِّ وطن بنگالیوں کے لیے خراجِ عقیدت ہے۔

Book Attributes
Pages447

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: 1971
Writer: Muhammad Hafeez Khan Product Code: STP-1948
محمد حفیظ خان نے "انواسی" ایسا شان دارناول لکھا ہے جو کسی ایک صدی میں قید نہیں آنےوالےوقتوں میں بھی اس کی گونج سنائی دیتی رہے گی-یہ اس دور کی کتھا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Intizar Hussain Product Code: STP-2094
بھٹو صاحب نے کہا ہے کہ جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے۔ پس جمہوریت اور آئین کو کھایا نہیں جا سکتا۔ اس پر ایک چٹورا ہونٹ چاٹتا ہمارے پاس آیا اور بولا کہ ..
Rs.1,200 Rs.1,500
Writer: Muhammad Hafeez Khan Product Code: STP-2484
اقتباس:  خود ماہین نے بھی اتنے کم دنوں میں اتنے زیادہ ٹھکانے اور اتنے زیادہ مرد بدلے کہ اُسے عورت کے مزاج میں دخیل پردیسی پن اور عدم تحفظ کی ..
Rs.750 Rs.999
Writer: S M Zafar Product Code: STP-2645
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور مید..
Rs.500 Rs.800
Bichar Gay - بچھڑ گئے Bichar Gay - بچھڑ گئے
Best Sale -32 %
Writer: Col. Z I Farrukh Product Code: STP-2876
”بچھڑ گئے“میں مصنف کرنل زیڈ آئی فرخ نے اپنی ستمبر 1970ءسے مارچ 1975ءتک کی پُر آشوب زندگی کی کہانی لکھی ہے، جو چشم دید واقعات، اپنے نوجوانی کے احساسات،..
Rs.950 Rs.1,395
Writer: Zahid Aslam Product Code: STP-3289
ان گمنام کمانڈوز کی داستان، جنہوں نے سقوط مشرقی پاکستان پر سرنڈر سے انکار کیا تھا-..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Lt. Col. Retd. Abdul Qadir Product Code: STP-3017
جنگ 1971ء اور قید ہند کی روداد..
Rs.450 Rs.700