Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tahar Main Shab o Rooz - تہاڑ میں میرے شب و روز

Tahar Main Shab o Rooz - تہاڑ میں میرے شب و روز
-9 %
Tahar Main Shab o Rooz - تہاڑ میں میرے شب و روز
Rs.900
Rs.990

یہ کتاب 'مائی ڈیز ان پریزن' کے نام سے منظر عام پر آئی تھی اور اس کی مقبولیت کا انداز ہ اس بات سے ہوتا ہے کہ ایک برس کے اندر ہی اس کے چار ایڈیشن فروخت ہو چکے ہیں ۔ افتخار گیلانی کوسنہ دو ہزار دو میں کشمیر میں ہندوستانی فوج کی نقل وحرکت اور تعداد کے متعلق جاسوسی کے الزام میں پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کیا کر کے تہاڑ جیل میں قید کیا تھا۔ ذرائع ابلاغ اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے احتجاج پر حکومت نے الزامات تو واپس لے لیے اور گیلانی کو جنوری دو ہزار تین میں باعزت بری کر دیا گیا تھا۔ یہ کتاب اسی گرفتاری کے بعد جیل میں پیش آنے والے دردناک واقعات کا خلاصہ ہے۔ گیلانی صاحب نے اپنی کتاب میں بڑے سلیس انداز میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ تہاڑ جیل میں ایک قیدی کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔

افتخار گیلانی پچھلے تیس سالوں سے دہلی میں مختلف قومی اور بین الاقوامی اداروں میں صحافی خدمات انجام دی ہیں- ان دنوں انقرہ میں ترکی کی قومی نیوز ایجنسی سے وابستہ ہیں-

Book Attributes
Pages 194

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good