Sold Out
                                  
                          
                        
                        
                        
                        
                        
                        
                        
                        Maqbool Jahangir Set 2 - 8 Books
          
          
          
          
          
                      - Writer: Maqbool Jahangir
 - Category: Novels
 - Parts: Set of 8 Books
 - Stock: Sold Out
 - Model: STP-2565
 
Rs.3,550
                            
اس سیٹ میں شامل ہیں:
1)فرار ہونے کے بعد
2)فنکار قاتل
3) ہیبت ناک افسانے
4) سنہری مکڑیاں
5)ناقابل فراموش
6) یہ جنگل یہ درندے
7) انائی کے آدم خور وحشی
8) عقابوں کی وادی
مقبول جہانگیر کو اپنے قارئین سے بچھڑے برسوں بیت چکے ہیں لیکن ان کی تحریریں آج بھی نا صرف پڑھی جاتی ہیں بلکہ انھیں پذیرائی بھی حاصل ہے ۔ مقبول جہاںگیر نے جو کچھ بھی لکھا اُسے امر کر دیا۔ ان کے قلم میں جادو تھا ۔ وہ جس موضوع پر لکھتے تھے اپنے قاری کو کبھی مایوس نہیں کرتے تھے ۔ یہ کتابیں ہر دور میں مقبول رہیں ۔ ایڈونچر، ہارر اور سسپنس کے دیوانے قارئین کے لیے ان کی کتابیں کسی خزانے سے کم نہیں ہیں ۔
| Book Attributes | |
| Parts | Set of 8 Books |