Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Surkh Mera Naam - سرخ میرا نام

Surkh Mera Naam - سرخ میرا نام
-21 %
Surkh Mera Naam - سرخ میرا نام
  • Writer: Orhan Pamuk
    Views: 4300
  • Category: Novels 
  • Pages: 456
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2642
  • ISBN: 978-969-9739-82-8
Rs.1,100
Rs.1,400

نوبل انعام یافتہ ناول -   کہانی سولہویں صدی کے اواخر کے استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔مقتول اور قاتل، دونوں ہی فنکار ہیں اور منی ایچر بناتے ہیں۔ دیگر کرداروں میں ایک ماہر فنکار، انشتے آفندی،قرہ نامی اُس کا مصور بھتیجا اور اس کی بیٹی شکورے شامل ہیں۔قرہ بارہ برس قبل شکورے کی محبت میں گرفتار ہوا تھا لیکن دونوں بہ وجوہ شادی نہ کر پائے، جس پر قرہ نے استنبول چھوڑ دیا۔ اب وہ واپس لوٹ آیا ہے جب کہ شکورے اُس کے استنبول چھوڑنے کے تین سال بعد شادی کر چکی ہے اور اب اس کے دو بیٹے بھی ہیں۔ ناول میں سیاست اور سلطان بھی اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ناول کا مرکزی خیال نئے اور پرانے، تبدیلی اور روایت کے درمیان مقابلہ ہے۔یہ بحث فن، اس کے مقصد اور خطرات سے متعلق ہے۔اورحان پاموک مصوری اور فن سے، اور کیا چیز انہیں حقیقی اور مصنوعی بناتی ہے، سے متعلق بحث کرتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اصل فن اندھے پن میں مضمر ہے۔

Book Attributes
Pages456

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Marg e Barg - مرگ برگ
Sold Out
Writer: Tanzeela Riaz Product Code: STP-794
مرگ برگدشت ظلمت میںمحبت رنگ لاتی ہےعشق گزیدہ..
Rs.400
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Prof. Attique Ullah Product Code: STP-11136
تنقید کے مختلف اقسام ہیں۔جیسے نفسیاتی تنقید،استقرائی تنقید،تجزیاتی تنقید،عملی تنقید،مارکسی تنقید۔جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ جس کے تحت کسی ..
Rs.5,900 Rs.8,400
Product Code: STP-9945
جس میں ایڈگر ایلن پو، نکولائی گوگول، موپاساں، رابندر ناتھ ٹیگور، فرانز کافکا، ڈی ایچ لارنس، کارل چیپک، خور خے لوئس بورخیس، ویکوم محمد بشیر، نجیب محفوظ..
Rs.500 Rs.800
Writer: Nasir Abbas Nayyar Product Code: STP-10018
اس کتاب کی دوسری اشاعت ، ٹھیک ایک دہائی بعد سامنے آرہی ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ یہ ان کتابوں میں شمار نہیں ہوئی، جو اپنی اشاعت کے ساتھ یا کچھ عرصے بعد گم..
Rs.1,400 Rs.1,800