Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Punjab Ki Inqalabi Tehreekain 1906 - 1946 - پنجاب کی انقلابی تحریکیں

Punjab Ki Inqalabi Tehreekain 1906 - 1946 - پنجاب کی انقلابی تحریکیں
-23 %
Punjab Ki Inqalabi Tehreekain 1906 - 1946 - پنجاب کی انقلابی تحریکیں
  • Category: History Books 
  • Pages: 176
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-12244
  • ISBN: 978-969-562-088-7
Rs.600
Rs.780

برصغیر پاک و ہند میں برطانوی راج کے خلاف مختلف ادوار میں تحریکیں اپنے اپنے انداز میں برپا ہوتی رہیں۔ جدوجہد آزادی کی ان تحریکوں میں پنجاب نے ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ پنجاب کی انقلابی تحریکیں  1906ء سے1946ء تک برپا ہونے والی تحریکوں کا احاطہ کرتی ہے، خصوصاً  پنجاب غدر پارٹی کی تاریخ کو جس نے برٹش راج کے خلاف ایک جاندار بغاوت کرکے برطانوی تسلط کے شکنجوں کو کمزور کر دیا۔ اس کتاب میں اس بغاوت اور اس میں شامل سرفروشوں کے ساتھ کیے گئے ظالمانہ ریاستی جبر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے بشمول ان کی سر زمین ہند سے جلا وطنی کی تفصیل۔ کتاب میں جلیانوالہ باغ پنجاب میں عدم تعاون، تحریک خلافت، اکائی لہر، گوردوارہ سدھار سمیت تحریکوں کو سپرد قلم کیا گیا ہے اور خاص طور پر تقسیم پنجاب کے واقعہ کو۔ مصنفہ ستیہ ایم رائے تقسیم ہند سے قبل تلمبہ ضلع ملتان میں پیدا ہوئیں، وہ پنجاب کی سیاسی تاریخ پر مستند رائے رکھتی ہیں۔

Book Attributes
Pages 176

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good