Ganjay Farishtay - گنجے فرشتے

-14 %
Ganjay Farishtay - گنجے فرشتے
- Writer: Saadat Hasan MantoViews: 9190
- Category: Urdu Adab
- Pages: 256
- Availability: In Stock
- Product Code: STP-937
- ISBN: 969-35-2191-9
Rs.600
Rs.700
گنجے فرشتےسعادت حسن منٹو کے خاکوں کا مجموعہ ہے جو 1952ء میں شائع ہوا۔ یہ خاکے کیا ہیں بس منٹو نے فلمی اور ادبی دنیا کے کرداروں کے باطن سے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے۔ قائد اعظم کا خاکہ ’’میرا صاحب‘‘ جو منٹو نے ان کے ڈرائیور محمد حنیف آزادکی زبانی بیان کیا ہے-
گنجے فرشتے میں منٹو صاحب نے عصمت چغتائی سے لے کرفلم سٹار نسیم بانو تک سارے ملائم کردار کھردرے کر چھوڑے۔
Book Attributes | |
Pages | 256 |