Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sheetan Ki Tarekh - شیطان کی تاریخ

Sheetan Ki Tarekh - شیطان کی تاریخ
-30 %
Sheetan Ki Tarekh - شیطان کی تاریخ
Rs.350
Rs.500

مختلف تہذیبوں اور مذاہب میں تصور شیطان کا تحقیقی جائزہ -

شیطان کا تصور تمام تہذیبوں، قدیم و جدید مذاہب، ہمارے ادب، مصوری، شاعری، حتی کہ فلسفہ اور سائنس میں بھی سرائیت کیا ہوا ہے۔ لیکن اس کی بہترین تفہیم صوفیا نے فراہم کی ہے۔ وہ خدا یعنی نیکی کی طرح شیطان یعنی برائی کو بھی انسان کی ذات کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کے نزدیک اپنی ذات میں چھپی ہوئی برائی اور تحریصات پر قابو پانا ہی انسانیت کی اصل منزل ہے۔ نفسیات اور سائنس نے بھی یہی بات ذرا محتلف انداز میں کہی........ کہ شیطان ہمارے داخلی خدشات کا نام ہے۔ اس کتاب میں ہمارا مقصد تصورِ شیطان کو غلط یا درست ثابت کرنے کی بجائے محض تاریخی اور تہذیبی تناظر میں اس کا تجزیہ پیش کرنا ہے، اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتانا کہ انسان نے مختلف ادوار میں اس تصور کی وجہ سے کیسے کیسے مصائب کا سامنا کیا۔

قارئین یہاں بیان کردہ حقائق کی روشنی میں اپنے اپنے توہمات اور عقائد کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔ توقع ہے کہ انہیں شیطان کے بارے میں نئے انداز سے سوچنے اور اس سے وابستہ اپنے خوف دور کرنے میں مدد ملے گی۔

Book Attributes
Pages 208

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated