Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mera Mutalia - میرا مطالعہ

Mera Mutalia - میرا مطالعہ
Sold Out
Mera Mutalia - میرا مطالعہ
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 294
  • Availability: Sold Out
  • Product Code: STP-6079
Rs.800

معروف اہل علم کی مطالعاتی زندگی

ایسا شخص جو مطالعہ نہ کرتا ہو، وہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔۔۔
معروف ادیبہ زاہدہ حنا کتابوں اور مطالعہ کے بارے میں کہتی ہیں:
"زندگی مصروف ہو یا نہ ہو کتابیں پڑھنے کا شوق ایک ایسا معاملہ ہے جو اگر لاحق ہوجائے تو عشق کی طرح جان کے ساتھ جاتا ہے۔ جنھیں آپ ’’اوسط درجے کا عام تعلیم یافتہ‘‘ کہہ کر ان کے ذکر سے سرسری گزر رہے ہیں۔ وہی لوگ کتابیں خریدتے ہیں، پڑھتے ہیں، لکھے ہوئے لفظوں کا احترام کرتے ہیں اور کتابوں کی طباعت اور فروخت کا کام ان ہی کے دم سے چل رہا ہے۔
ادبی مطالعہ تہذیب نفس اورعلم کی توسیع کے لیے لازمی ہے۔ کوئی ایسا شخص جو مطالعہ نہ کرتا ہو، وہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ طلبہ کے لیے یہ تجسس اور تفکر کا راستہ ہے جس پر چل کر وہ آنے والے برسوں میں بڑائی کا سفر آغاز کرسکتے ہیں۔
میں نے کتابیں اکٹھا کی ہیں۔ یہ چند ہزار کتابیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں۔ میں نے گھر نہیں بنایا‘ زیور اور کپڑے نہیں خریدے اس لیے کہ کتابوں کی خریداری میرے نزدیک سب سے اہم تھی۔ میرے پاس برٹانیکا‘ کولیرز انسائیکلو پیڈیا‘ ٹائم لائف سیریز‘ دائرۃ المعارف‘ متعدد لغات اور دوسری حوالہ جاتی کتابیں ہیں۔ تاریخ‘اضامیات‘ ناول اور کلاسیکس اس کے علاوہ ہیں۔ نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات امریتا سین نے اپنی کتاب The Argumentive India مجھے اپنے دستخطوں سے اس وقت عنایت کی تھی جب میں TLMS کی جیوری میں شامل تھی اور وہ اس ایوارڈ کی تقریب کے صدر تھے۔ قرۃ العین حیدر، سبط حسن اور دیگر متعدد ادیبوں کی دستخط شدہ کتابیں ہیں۔

Book Attributes
Pages294

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Muhammad Hamid Siraj Product Code: STP-1887
بادشاہوں کی فہرست کے ساتھ ان کی بولتی زندگی ان کے قلم سے آپ کے سامنے ہے- فہرست: 1- امیر تیمور گورگانی (۱۳۳۶ء -۱۴۰۵ء ) 2- ظہیر الدین بابر (۱۴۸۳ء -۱۵۳۰..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Muhammad Hamid Siraj Product Code: STP-1890
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، ام..
Rs.1,700 Rs.2,400
Writer: Kishwar Naheed Product Code: STP-1895
کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کی کتاب ’’ بری عورت کی کتھا‘‘ ان کی آپ بیتی ہے۔اس آب بیتی کو..
Rs.400
Writer: Raza Ali Abidi Product Code: STP-1907
یہ کتاب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ایک ہندوستانی ملازم عبد الکریم جو بعد ازاں منشی عبد الکریم کے نام سے مشہور و معروف ہوئے، کے انوکھے رشتے پر ر..
Rs.600
Writer: Allama Muhammad Iqbal Product Code: STP-9481
موضوع کی مناسبت سے قرآن و حدیث  سے انتخاب مشکل الفاظ کے معنی فارسی اشعار کا ترجمہ شخصیات اور مقامات کا تعارف..
Rs.1,750 Rs.2,400
Product Code: STP-9733
خدا داد  ذہانت رکھنے والے اور ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کے نفسیاتی ، تربیتی اور تعلیمی مسائل کا حل..
Rs.400 Rs.500
Writer: Yasmin Mogahed Product Code: STP-11867
Urdu Translation of Healing The EmptinessTranslated By Saqlain Mushtaqہم میں سے بہت سے لوگ اس زندگی میں اپنی راہ گم کر چکے ہیں۔ کچھ لوگ مایوس ہ..
Rs.800 Rs.999