
- Writer: Albert Memmi
- Category: Urdu Adab
- Pages: 207
- Stock: In Stock
- Model: STP-14702
نوآبادیاتی کا خاتمہ اور آزادی کا نیا افق
البرٹ میمی
کتاب کی اشاعت کے ایک ہفتے بعد ، مجھے ریڈیو لیبر ٹیئر میں ایک انٹرویو کے لیے مدعو کیا گیا۔
تاہم، نشریات کے ایک دن قبل مجھے فون آیا ۔آپ کی باتیں ہمارے سامعین کے لیے نامناسب ہیں۔
میں نے اصرار کیا کہ کم از کم مجھے وضاحت کا موقع دیں۔
جواب تھا : نہیں۔
لیبریشن نامی اخبار نے انٹرویو کے لیے ایک نوجوان صحافی بھیجا، جس نے پورا دن میرے ساتھ گزارا، لیکن یہ انٹرویو کبھی شائع نہیں ہوا۔
میں نے اخبار کے ایڈیٹر کو ایک خط بھیجا، مگر اس نے جواب دینے کی بھی زحمت نہ کی۔
جس اخبار کا نام " آزادی تھا، اس کے ایڈیٹر میں خود آزادی کی جرات نہیں تھی۔
تو سوال یہ ہے کہ میں نے کیا کہا ؟ میں نے کیا کیا ؟ کیا میں نے اعداد و شمار ، تاریخی واقعات، یا شخصیات کے بارے میں کوئی سنگین غلطی کی ؟ نہیں میں نے ہمیشہ کی طرح معتبر ترین ذرائع سے معلومات حاصل کیں، جیسے کہ میں نے اپنی سابقہ کتاب کو لونائزر اینڈ دی کو لونائزڈ دی میں کیا تھا۔
(Radio Libertaire)
(Liberation)
The Colonizer and the Colonized
Book Attributes | |
Pages | 207 |