Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Farishto Ki Tarekh- فرشتوں کی تاریخ

Farishto Ki Tarekh- فرشتوں کی تاریخ
-30 %
Farishto Ki Tarekh- فرشتوں کی تاریخ
  • Writer: Yasir Jawad
    Views: 3156
  • Category: History Books 
  • Pages: 173
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3309
  • ISBN: 978-969-951-645-1
Rs.350
Rs.500

فرشتوں کی تاریخ یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ معلوماتی اور تحقیقی جائزہ-
اگرچہ فرشتوں کا تصور ہماری روزمرہ زبان، ضرب المثال، محاوروں اور شاعری کے علاوہ آرٹ میں بھی موجود ہے، لیکن اردو زبان میں اس کے حوالے سے کوئی جامع تحریر موجود نہیں۔حالانکہ تینوں بڑے وحدانیت پرست مذاہب (اور بالخصوص اسلام) میں ملائکہ خدا کے قاصد ہونے کے ناتے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ آسمان پر بیٹھے خدا اور زمین پر بسنے والے انسانوں کے درمیان فرشتے ہی واحد وسیلہ ہیں۔ وہ مذہبی تجربات، رویا، مکاشفات، خوابوں، معجزات، کرشمات، غیبی امداد کے واقعات کی بہت سی کہانیوں اور الف لیلہ کے علاوہ اولیاء کے قصوں میں ملتے ہیں۔ ہم نے تمام ایسی نیم الوہی، نیم انسانی لطیف "ہستیوں" کو فرشتوں میں شمار کیا ہے جنہوں نے مختلف مذاہب اور تہذیبوں میں بطور تصور ترقی و مقبولیت پائی۔

اس کتاب میں فرشتوں کے ناموں کے انگریزی تلفظ اور آخر میں یہودی، عیسائی صحائف کے غیر مانوس ناموں کی فہرست کے علاوہ مغربی آرٹسٹوں کی بنائی ہوئی تقریباً 30 پینٹگز اور خاکوں کے عکس بھی دئیے گئے ہیں۔ تاہم ہم نے اسلامی روایت میں شامل کسی بھی فرشتے کی کوئی تصویر شامل نہیں کی، مگر ان کے خدوخال اور قدوقامت اور دیگر خصوصیات کا بیان ضرور شامل کیا، جو مذہبی و تاریخی کتب میں ملتا ہے۔


Book Attributes
Pages173

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Writer: Carl Sagan Product Code: STP-7062
’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘ ✍️ بُک لسٹ’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘..
Rs.850 Rs.1,200
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3825
اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع..
Rs.1,150 Rs.1,250
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3310
انسان کے سب سے بڑے خوف کا ثقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ.  موت کو انسان نے ہمیشہ ایک ہی انداز میں نہیں لیا۔ اب عموماً موت کی وجہ معلوم ہوتی ہ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3311
مختلف تہذیبوں اور مذاہب میں تصور شیطان کا تحقیقی جائزہ - شیطان کا تصور تمام تہذیبوں، قدیم و جدید مذاہب، ہمارے ادب، مصوری، شاعری، حتی کہ فلسفہ اور سائن..
Rs.350 Rs.500
Gandhi Kay Cheelay - گاندھی کے چیلے
-19 % Sold Out
Writer: Zia Shahid Product Code: STP-9573
گاندھی کے پاؤں دھونے والے سابق صوبہ سرحد کے سرخ پوش غفار خان | ان کے بھائی ڈاکٹر خان صاحب اور بیٹے ولی خان کی پاکستان دشمنی اور انگریز اور ہندو کے ایج..
Rs.650 Rs.800