Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ

Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
  • Writer: Yasir Jawad
    Views: 3208
  • Category: History Books 
  • Pages: 239
  • Availability: Sold Out
  • Product Code: STP-3825
  • ISBN: 978-969-854-442-4
Rs.1,150
Rs.1,250

اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع زاد تحریریں نہ ہونے کے برابر ہیں، اور اصطلاحات کے ترجمے، تشریح اور مفہوم میں اکثر کئی مسائل پیش آتے ہیں۔ چنانچہ ایک ایسی کاوش کی ضرورت تھی جو اہم اور عام اصطلاحات کی سادہ اور آسان فہم وضاحت مہیا کرے۔ یہاں صرف ایسے تصورات اور بنیادی نظریات کو جگہ دی گئی ہے جو ادب، لسانیات، آرٹ، فلسفہ اور سیاست میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، جیسے اشتراکیت، عینیت، ثبوتیت، تشکیکیت۔ لیکن کچھ ایسے مندرجات بھی ہیں جو کوئی باضابطہ نظریات نہیں لیکن اُنھیں ایک مخصوص علمی مفہوم عطا ہو گیا، جیسے روحیت، سادیت۔ اس کے علاوہ تمام بڑے مذاہب (مسیحیت، اسلام، یہودیت، ہندو مت، جَین مت، بُدھ مت، شنتو مت، کنفیوشس مت، زرتشت مت) کا مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے جو متعدد نظریات میں بہت وقعت رکھتے ہیں، جیسے جبر و قدر، تقدیر پرستی، خیر و شر، اخلاقیات۔

یاسر جواد

Book Attributes
Pages239

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Bichar Gay - بچھڑ گئے Bichar Gay - بچھڑ گئے
Best Sale -32 %
Writer: Col. Z I Farrukh Product Code: STP-2876
”بچھڑ گئے“میں مصنف کرنل زیڈ آئی فرخ نے اپنی ستمبر 1970ءسے مارچ 1975ءتک کی پُر آشوب زندگی کی کہانی لکھی ہے، جو چشم دید واقعات، اپنے نوجوانی کے احساسات،..
Rs.950 Rs.1,395
Writer: Lt. Col. Retd. Shariful Haq Dalim Product Code: STP-2937
ان کہی جدوجہد ۔ حقائق جو ہمیشہ چھپائے گئے-مشرقی پاکستان کی علیحدگی، پاکستان ہی نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم المیہ ہے۔ اس پر بھارتی اور عالمی..
Rs.950 Rs.1,200
Writer: Lt. Col. Retd. Abdul Qadir Product Code: STP-3017
جنگ 1971ء اور قید ہند کی روداد..
Rs.450 Rs.700
Writer: Farrukh Sohail Goindi Product Code: STP-3172
اردو میں لکھا جانے والا اپنی نوعیت کا منفرد سفرنامہ جو قاری کو اپنے ساتھ لے کر تو چلتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ سیاحت کیے گئے ان خطوں، تہذیبوں، لو..
Rs.2,100 Rs.2,800
Writer: Dr. Gustave Le Bon Product Code: STP-3228
”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔ فرانسیسی مورخ گوستاف لوبون کی یہ کتاب  ("The Civilisations of India")اب سے ایک صد..
Rs.1,150 Rs.1,400
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3824
پہلے گورنر جنرل کی حیثیت میں نئی ریاست کی تشکیل- شخصیت ، کردار، سول ملٹری تعلقات، بیورو کریسی ، خواتین، اقلیتیں، ایڈمنسٹریشن ، قانون کی حکمرانی، معاش..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-7049
زوالفقار علی بھٹو ایڈیشن مشاہدات ، تاثرات اور انکشافات پر مبنی ایک دلچسپ سیاسی سفرجو دیکھا جو سُنا کے نام سے آپ بیتی اور جگ بیتی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Brig Saadullah Khan Product Code: STP-8006
متحدہ  پاکستان کے آخری ایام کی اسرار کشا کہانی..
Rs.800 Rs.995
Writer: Amjad Nawaz Warraich Product Code: STP-8015
حکایات و حقائق - پنجاب پر ہونے والے بیرونی حملوں کے خلاف پنجابی عوام کی مزاحمت کی تاریخ کا تنقیدی تجزیہ..
Rs.1,000 Rs.1,400