Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bichar Gay - بچھڑ گئے

Bichar Gay - بچھڑ گئے
Bichar Gay - بچھڑ گئے
Best Sale -32 %
Bichar Gay - بچھڑ گئے
Bichar Gay - بچھڑ گئے
Bichar Gay - بچھڑ گئے
Rs.950
Rs.1,395

”بچھڑ گئے“میں مصنف کرنل زیڈ آئی فرخ نے اپنی ستمبر 1970ءسے مارچ 1975ءتک کی پُر آشوب زندگی کی کہانی لکھی ہے، جو چشم دید واقعات، اپنے نوجوانی کے احساسات، بنگالیوں کے جذبات اور ہمارے من حیث القوم اقدامات کے تاریخی تجزیے کا امتزاج ہے۔ مجموعی طور پر یہ کتاب اپنی آئندہ نسل کو تاریخ میں مخفی حالات سے آگاہی اور مستقبل میں ملکی سلامتی کے لیے انفرادی، گروہی اور اجتماعی ذمہ داریاں پہچاننے کے لیے دعوتِ فکرہے۔

مطالعہ پاکستان سے خصوصی رغبت رکھنے والے کیپٹن فرخ، 30 ستمبر 1970ءکو پاک آرمی سے ایسٹ پاکستان رائفلز (EPR)میں ٹرانسفر ہو کر ڈھاکہ پہنچے۔ انہیں ہیڈکوارٹر EPRمیں جنرل سٹاف افسر III انٹیلی جینس تعینات کر دیا گیا۔ EPRتقریباً 90فیصد بنگالی، باقی 10فیصد بہاری اور مغربی پاکستانیوں پر مشتمل تھی۔ چھے سات کے علاوہ سارے افسر مغربی پاکستان سے ہی تھے۔ اس وقت کی مشرق مغرب کشیدگی کا زیر زمین لاوا اس ادارے میں خصوصی جنبش کی استطاعت رکھتا تھا۔ پورے صوبے سے اطلاعات کی وصولی، نقشوں پر مارک کرنا، سینئر افسران کی زیر نگرانی ایکشن کرنا کیپٹن فرخ کے فرائض میں شامل تھا۔ لہٰذا ایک وسیع منظر نامے میں کام کرتے ہوئے انہیں حالات کو بہتر طریقے سے سمجھنے کا موقع ملا۔ انہی فرائض کے دوران انہوں نے بغاوت بنتے دیکھی، فوجی ایکشن میں حصہ لیا، آٹھ ماہ کی خانہ جنگی کے بعد بے سروسامانی کی جنگ لڑی۔ پھر دو سال، چار ماہ، بارہ دن جنگی قیدی رہنے کے بعد وطن عزیز واپس آکر فوج میں کرنل تک کا اعزاز حاصل کیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد دو عشروں سے کالم نگاری اور تجزیہ کاری سے قومی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کتاب ”انقلابِ پاکستان“ کے بھی مصنف ہیں اور ”مربوط سوسائٹی وقت کی بنیادی ضرورت “ سمجھتے ہوئے معاشرتی بہتری کے لیے عملی طور پر کوشاںہیں۔

Book Attributes
Pages510

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: 1971
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1987
Dozakhnama: Conversations in Hell is an extraordinary novel, a biography of Manto and Ghalib and a history of Indian culture rolled into one. Exhu..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1988
مصنف ربی سنکر بال نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہے تھا، شایدمنٹو جیسا خود آگاہ غا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Yuval Noah Harari Product Code: STP-2078
100,000 years ago, at least six human species inhabited the earth. Today there is just one. Us. Homo sapiens. How did our species succeed in the bat..
Rs.850 Rs.1,300
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-2100
In this lyrical, exuberant follow-up to her 2007 novel, The Bastard of Istanbul, acclaimed Turkish author Elif Shafak unfolds two tantalizing par..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Dr. Tahira Kazmi Product Code: STP-2859
طاہرہ نے عورتوں پر روا ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے- تسنیم احمر..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Fyodor Dostoevsky Product Code: STP-3176
Dostoevsky’s most revolutionary novel, Notes from Underground marks the dividing line between nineteenth- and twentieth-century fiction, and betwe..
Rs.400 Rs.450