Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ

Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ
-14 %
Rs.600
Rs.700
Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ

  پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ باب کہ جس کے سبب حکمران ذہنی ساخت نے بیک جُنبشِ قلم محکوم لِسانی ثقافتوں سے اُن کی تمام تر تہذیبی، تاریخی اور جغرافیائی پہچان سازشاً چھین کر اپنی غاصبانہ تحویل میں لے لی۔ صدیوں سے اِس خطے میں رہنے والے کروڑوں لوگ شب بھر میں اپنی شناخت کے بحران میں یوں مبتلا کیے گئے کہ زندہ رہنے کا ہنر تک بھلا بیٹھے۔ ’’ادھ ادھورے لوگ‘‘ بپتا ہے ریاست بہاول پور میں جنم لینے والے فیاض جیسے اُن بدقسمت کرداروں کی، جن کی زندگی محض اِس لیے کبھی نہ پوری ہونے والی خواہشوں کی بھینٹ چڑھ گئی کہ وہ تقسیمِ ہند کے مضمرات میں سے گزرتے ہوئے وَن یونٹ جیسی جکڑبندی کے ٹوٹنے اور بہاول پور صوبہ بحالی کی اُمید میں اپنی غصب شدہ پہچان تلاشنے کے سفر پر نکلے تھے۔

محمد حفیظ خان


Book Attributes
Pages 255

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good