New
-23 %
Quatermain Kay Karnamy - کوارٹر مین کے کارنامے
- Writer: Mazhar ul Haq Alvi
- Category: Novels
- Pages: 255
- Stock: In Stock
- Model: STP-15208
Rs.800
Rs.1,040
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 378
کوارٹرمین کے کارنامے - 4 Novels of Rider Haggard
Urdu Translation of 4 Novels of Rider Haggard
ایلن کواٹر مین رائیڈر میکرو کا تخلیق کردہ جو پہلی مرتبہ 1985 میں شائع ہونے والے ناول King Soliman Mines میں متعارف ہوا۔ کواٹر مین کو ایک تجربه کار افریقی شکاری ساده مزاج مگر نہایت بہادر انسان کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ کواٹر مین کی مہم جوئیوں کا مرکزی پس منظر افریقہ ہے، جہاں وہ اپنے ساتھیوں سر ہنری کرٹس ، کیپٹن گڈ اور زولو قبیلے کے دلیر بجنگجو امسلپو گاس کے ساتھ مختلف سفر کرتا ہے۔ کنگ سولومن مائنز میں وہ گمشدہ ہیروں کی کانوں کی تلاش کرتا ہے اور طرح طرح کے خطرات مول لیتا ہے۔ اس کے بعد ایلن کواٹر مین (1887) میں وہ ایک اور پراسرار مہم پر نکلتا ہے جس کے دوران وہ ایک پوشیدہ سلطنت دریافت کرتا ہے۔ اس سلطنت کی سیاست، جنگیں اور ایک الم ناک رومانوی داستان اس کی مہم کو اور زیادہ سنسنی خیز بناتی ہیں۔
اس کے علاوہ دیگر ناولوں میں بھی کو اٹرمین کو مختلف خطرناک اور پر اسرار تجربات سے گزرنا پڑتا ہے۔ ان کہانیوں میں کھوئی ہوئی تہذیبیں، اجنبی قبائل ، غیر مانوس مناظر اور مافوق الفطرت عناصر قاری کو ایک عجیب و غریب دنیا میں لے جاتے ہیں۔ کوارٹزمین کی مہمات کا سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ صرف دولت یا شہرت کے لیے سفر نہیں کرتا بلکہ اپنے اندر کے غم ، تنہائی یا انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت خطرات مول لیتا ہے۔ اس کے کردار میں وفاداری، قربانی، ایثار اور سچائی نمایاں ہیں۔ یہی خصوصیات اسے نہ صرف وکٹورین دور کے قارئین بلکہ آج تک مہم جو یا نہ ادب کے شائقین میں مقبول رکھتی ہیں۔ ایلن کوائر مین کو آج بھی ادب میں ایک کلاسیکی ایڈونچر ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے اور کئی بعد کے کردار مثلا انڈیانا جونز اس روایت سے متاثر ہیں۔
اس مجموعے میں کواٹر مین کے چار ناول پیش کیے جارہے ہیں-

| Book Attributes | |
| Pages | 255 |