Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Animal Farm Urdu Translation By Dr Jameel Jalbi

Animal Farm Urdu Translation By Dr Jameel Jalbi
-25 %
Animal Farm Urdu Translation By Dr Jameel Jalbi
  • Writer: George Orwell
    Views: 2640
  • Category: Novels 
  • Pages: 176
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-8070
  • ISBN: 978-969-662-465-3
Rs.600
Rs.800

اس دُنیا کو آج جس چیز کی ضرورت ہے، اس میں سے نصف آرویل میں موجود تھا۔ بقیہ نصف کی تلاش جاری ہے۔

(برٹرینڈ رسل، برطانوی فلسفی اور ادیب)


آپ کے ناول کا تاثّر واضح طور پر نفی کا ہے۔ ناول کے خنازیر دوسرے جانوروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ذہین بھی ہیں اس لیے فارم چلانے کے سب سے زیادہ حق دار وہی تو ہوئے۔

(ٹی ایس ایلیٹ، شاعر، نقّاد اور ناشر۔ آرویل کے نام استردادی خط سے اقتباس)


ہماری جدید تاریخ کے تاریک والے چہرے پر ایک عظیم طنز کی حیثیت سے ’’اینمل فارم‘‘ کی قدر برقرار ہے۔

(میلکم بریڈبری، معروف ناول نگار)


’’اینمل فارم‘‘ خود پر ہر قسم کی تنقید سہ کر اسے خداحافظ کہہ چکا۔ یہ آج بھی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا ستّر سال پہلے تھا۔

(رالف سٹیڈمین، برطانوی تصویر گر اور کارٹونسٹ)


وی ایس پریچٹ اور دیگر نے جب آرویل کو معاصر پمفلٹ نگاروں میں سے سب سے بہتر کہا تھا تو وہ درُست تھے۔ ایک پمفلٹ یقینی طور پر جمالیاتی اہمیت بھی اختیار کر سکتا ہے، خاص طور پر برطانیہ عظمیٰ میں جہاں ملٹن، ڈیفو، سوئفٹ، ڈاکٹر جانسن، ولیم بلیک، شیلے، کارلائل، رسکن اور نیومین جیسے پمفلٹ نگاری کے استاد موجود رہے۔

(ہیرلڈ بلوم، معروف امریکی نقّاد)


’’اینمل فارم‘‘ ایک اُداس کر دینے والی تمثیل ہے، اور یہ مسٹر آرویل کے عمدہ ہنر کی ایک نشانی ہے کہ یہ تمثیل واقعی اُداس کر دینے والی ہے۔

(گراہم گرین، معروف برطانوی ناول نگار)


یہ ناول سٹالن اور اس کی جانب سے روسی انقلاب کو دھوکا دینے پر ایک تباہ کن حملہ ہے۔

(سِرل کونولی، معروف برطانوی مصنّف)


آرویل نے اپنے موضوع کو اس سادگی، ذہانت اور بے عیبی کے ساتھ پیش کیا ہے کہ وہ، فرانسیسی طنز نگار، لافونتین کے قریب جا پہنچے ہیں اور انھوں نے نثر ایسی لطیف اور کفایتی لکھی ہے اور یہ نثر ان کے مقصد کے لیے اتنی مناسب ہے کہ اگر اینمل فارم کا موازنہ والٹیئر اور سوئفٹ کے ساتھ بھی کیا جائے تو یہ قابلِ یقین لگتا ہے۔

(ایڈمنڈ ولسن، امریکی نقّاد اور دانش ور)

Book Attributes
Pages176

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Vladimir Putin Product Code: STP-2467
"مردِ آہن۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سنسنی خیز سوانح" امریکی صدر ٹرمپ کی شام پر جارحیت اور سامراجیت کے خلاف، روسی صدر پوتن کی امریکہ کو للکار۔۔ سردج..
Rs.650 Rs.780
Writer: Nadeem Aslam Product Code: STP-2501
زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ The Blind Man's Garden کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/..
Rs.900 Rs.980
Writer: Rao Rashid Product Code: STP-2596
"جو میں نے دیکھا "کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے م..
Rs.650 Rs.720
Writer: Quratulain Haider Product Code: STP-965
آگ کا دریا ناول ادب سے محبت کرنے والوں اور حساس دل رکھنے والے دوستوں نے اگر نہیں پڑھا تو کچھ نہیں پڑھا خاص کر ناول کا وہ حصہ جب ناول کا ہیرو انڈ..
Rs.1,800 Rs.2,400
Pakistani Tarekh Ka Qatal - پاکستانی تاریخ کا قتل Pakistani Tarekh Ka Qatal - پاکستانی تاریخ کا قتل
Best Sale -25 %
Writer: K K Aziz Product Code: STP-2201
زیر نظر کتاب میں پاکستان بھر کے سکولوں اور کالجوں میں پہلی جماعت سے لے کر چودویں جماعت تک کے طلبہ کو معاشرتی علوم ، مطالعہ پاکستان اور تاریخ کی پڑھائی..
Rs.1,350 Rs.1,795
Writer: Husnain Jamal Product Code: STP-2402
تحریریں جو آپ کی سوچ کو نیازاویہ دیں گی اور زندگی کو نیا ڈھنگ- میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک-"وہ ادھر، اس گلی کے آخری کونے سے ایک گاڑی نمودار ہ..
Rs.950 Rs.1,250
Writer: Firas Alkhateeb Product Code: STP-2594
کتاب میں چودہ صدیوں کی مسلم تاریخ کو 12 ابواب اور ایک سو 67 صفحات میں اختصار کے ساتھ عام فہم زبان میں سمو دیا گیا ہے۔ اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ..
Rs.750 Rs.999
Writer: Martin Lings Product Code: STP-2710
1983ء میں جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سوانح حیات کے حوالے سے مارٹن لنگز (Martin Lings) المعروف ابوبکر سراج الدین کی شہرہ آفاق کتاب " مح..
Rs.1,000 Rs.1,500