Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Andha Bagh - اندھا باغ

Andha Bagh - اندھا باغ
-8 %
Andha Bagh - اندھا باغ

زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ The Blind Man's Garden کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/11کے بعد افغانستان اور پاکستان کے حالات کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔ جنگ اور جنگ زدہ ایک خاندان کے رنج والم کی داستان۔ جیو اور میکال جو پاکستان کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والے دو بھائی ہیں، زخمی شہریوں کی امداد کی نیت سے چوری چھپے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں۔ لیکن ان کے نیک عزائم بھی انہیں بدی سے پناہ فراہم نہیں کرپاتے۔ان کے سامنے افغانستان کےبیابان ہیں تو پیچھے خاندان میں نابینا باپ جو اپنی مرحومہ بیوی کے غم اور اسلام اور قوم کے نام پر کی گئی اپنی خطائوں کے پچھتاووں میں غرق ہے، جیو کی بیوی جو گھربار کو سنبھالے ہوئے ہے اور اس کی توہم پرست ماں۔ ندیم اسلم نے اپنی خوب صورت نثر میں اس داستان کے تانے بانے بُنے ہیں۔

Book Attributes
Pages 343

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Novels 
  • Pages: 343
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2501
  • Weight: 680.00g
  • ISBN: 978-969-652-173-0
Rs.900
Rs.980