Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Boy e Gul - بوئے گل

Boy e Gul - بوئے گل
Boy e Gul - بوئے گل
  • Writer: Yashar Kamal
    Views: 2863
  • Category: Novels 
  • Pages: 314
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3455
  • ISBN: 978-969-9739-38-5
Rs.800

’’بوئے گُل‘‘، یشار کمال کے معروف و مقبول ناول The Wind from the Plain/ Ortadirekکا اردو ترجمہ ہے۔ ادانہ، ترکی میں پیدا ہونے والے یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، وہ کئی ناولوں اور مضامین کے مصنف ہیں اور شاعری بھی کرتے رہے۔انہوں نے پانچ سال کی عمر میں اپنے کُردوالد کو مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھا۔اسی عرصے میں اُن کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی۔انہوں نے کم عمری میں ہی سکول چھوڑ دیا اور چھوٹی موٹی نوکریاں کرتے رہے۔ غالباً انہی محروم لوگوں کے اٹھنے بیٹھنے اور کام کرنے نے انہیں سیاست میں حصہ لینے پر اُکسایا اور وہ اخبارات کے لیے مضامین اور ادبی کہانیاں بھی لکھنے لگے۔ انہیں اپنے سیاسی نظریات کے باعث قیدبھی کاٹنی پڑی۔ یہ ناول یشار کمال کے ذاتی مشاہدات اور تجربات پر مبنی ہے، جس میں انہوں نے ترسوس کے پہاڑوں میں رہنے والے غربت زدہ دیہاتیوں کی کہانی بیان کی ہے۔ان لوگوں کو زمین داروں کی سخت گیری اور حرص اور شدید موسمی حالات کا سامنا ہے۔وہ اپنی گزر بسر کے لیے ہر سال شدید موسمی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے چکروا کی جانب ہجرت کر جاتے ہیں اور وہاں کپاس چنتے ہیں۔ دیہاتیوں کی کہانی بیان کرنے کے لیے علامتی اور نفسیاتی بیان استعمال کیا گیا ہے۔یہ ایک مہم جویانہ ناول ہے۔ یشار کمال نے اپنی اعلیٰ نثر میں دیہی ترکی کی منظر کشی کی ہے، جو جدیدیت اور روایت ، اور مشرق اور مغرب کے درمیان تذبذب کا شکار تھا -

Book Attributes
Pages314

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Bertrand Russell Product Code: STP-12330
برٹرینڈ رسل کو آپ کے فلسفے کی تاریخ کا آخری بڑا فلسفی قرار دے سکتے ہیں۔ زندگی میں ہی اس کی شہرت تمام براعظموں تک پھیل گئی تھی اس کی شہرت صرف علمی ..
Rs.450 Rs.600
Product Code: STP-11674
کانٹ کی سب سے مشہور کتاب "  The Critique Of Pure Reason " کا اردو ترجمہ..
Rs.650 Rs.900
Product Code: STP-11673
پروفیسر ولیم ارنسٹ ہاکنگ کی مشہور و معرکہ الارا کتاب " ٹایپس آف فلاسفی " کا اردو ترجمہUrdu Translation of " Types of Philosophy " By Professor Willia..
Rs.650 Rs.1,000
Product Code: STP-11574
آئیوو اندریچ یوگوسلاوی ادب اور معاشرت کی اس عظیم روایت کا نمائندہ ہے جو قریب قریب تین صدیوں پر محیط ہے ۔ " درینہ کا پل " اس کا بڑا ناول ہے جسے 1961 می..
Rs.550 Rs.700
Product Code: STP-10093
نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاں مصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann) **(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب) جرمن زبان..
Rs.250 Rs.350