Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل

Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل
Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل
-25 %
Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل
Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل
Danish Ka Qatal (Aap Beeti) - دانش کا قتل
Rs.1,500
Rs.1,990

خالد صغیر پٹھان کی یہ آپ بیتی ان نا انصافیوں کی روداد پر مشتمل ہے جن کا سامنا تقسیم ہند کے بعد اس مملکت خداداد کے ان باسیوں کو کرنا پڑا جو ترک وطن کر کے سندھ میں آباد ہوئے تھے۔ ان واقعات سے معاشرے کے عام لوگوں کی زندگی کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ ان کی روایات اور رسم و رواج کا علم ہوتا ہے۔ خالد پٹھان کی زندگی کا سفر حیدر آباد سندھ میں بیراج کالونی سے شروع ہوتا ہے۔

خالد پٹھان کی آپ بیتی میں ایک خاص بات جو قابل ذکر ہے، وہ یہ ہے کہ برونائی کے معاشرے میں ایسی روایات موجود ہیں جو اسلام کی تعلیمات سے متضاد ہیں، لیکن ان کو برونائی کے معاشرے میں خاموشی سے تسلیم کر لیا گیا ہے۔ مثلا لڑکا اور لڑکی شادی سے پہلے جنسی تعلقات رکھتے ہیں، اگر لڑ کی حاملہ ہو جائے تو شادی ہو جاتی ہے، ورنہ اسے بانجھ سمجھ کر رد کر دیا جاتا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قوموں نے مذہب تو بدل لیا مگر اپنے آباؤ اجداد کے دستور اور روایات کو باقی رکھا۔ اس سے رسم و رواج کی مضبوطی اور گہرائی ثابت ہوتی ہے، جو مذہب کے مقابلے میں اپنا وجود برقرار رکھتی ہے۔ خالد پٹھان کی اس آپ بیتی میں وہ عام لوگ نظر آتے ہیں، جو خاموشی سے روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہیں۔ لہذا اس سے ہم پاکستان کے علاوہ ان ملکوں سے بھی واقف ہوتے ہیں، جہاں انہوں نے بحیثیت اُستاد کے درس و تدریس کی۔

Book Attributes
Pages 546

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good