Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Shikast - شکست

Shikast - شکست
-21 %
Shikast - شکست
  • Writer: Krishan Chander
    Views: 4415
  • Category: Novels 
  • Pages: 334
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2424
  • ISBN: 978-969-662-329-8
Rs.550
Rs.700

برسوں ہوئے میں ایک بار گُل مرگ گیا اور وہاں ایک ہوٹل میں ٹھہرا تو اُس کے منیجر نے بتایا کہ کرشن چندر نے اُس ہوٹل کے ایک کمرے میں اپنا ناول ’’شکست‘‘ مکمل کیا تھا۔ مَیں نے کہا، مجھے وہ کمرہ تو دکھاؤ۔ اُس کمرے میں دو کھڑکیاں تھیں۔ یہاں ایک کھڑکی کھولی تو سامنے ایک بالکنی تھی (اس بالکنی کی کہانی وہ لکھ چکا ہے) اور اس بالکنی میں سے گُل مرگ کی سرسبز وادی اور کھلن مرگ کی برفیلی چوٹیوں کا حسین منظر دکھائی دیا۔ لیکن دوسری طرف کی کھڑکی کھولی تو دیکھا کہ ہوٹل کا پچھواڑا ہے، جہاں کُوڑا کباڑ پڑا ہے، گھورے کے ڈھیر ہیں، اُن پر بھنبھناتی مکھیاں ہیں، ہوٹل کا ’’کالو بھنگی‘‘ صاحب لوگوں کے کموڈ صاف کر رہا ہے اور ہوٹل کے بیروں کی چھوٹی چھوٹی گندی اندھیری کوٹھریاں ہیں اور مَیں نے محسوس کیا کہ یہ دو کھڑکیاں کرشن چندر کے کمرے ہی میں نہیں اُس کے دل اور دماغ میں بھی کھلی ہوئی ہیں۔ ایک کھڑکی میں سے وہ قدرت اور زندگی کا حُسن دیکھتا ہے اور اُس کا شاعرانہ تخیل جھوم اُٹھتا ہے اور دوسری کھڑکی میں سے وہ انسان کی حالت دیکھتا ہے جو چاروں طرف پھیلے ہوئے قدرتی حُسن اور قدرت کی فیاضی کے باوجود غربت، لاچاری، گندگی اور بیماری کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے اور اُس کا درد آشنا دل دُکھ ہی سے نہیں، غصے سے بھر جاتا ہے۔ ان دونوں کھڑکیوں میں سے دکھائی دینے والے نظاروں کے تضاد نے کرشن چندر کی شخصیت، اُس کے نظریے، اُس کے اسٹائل اور اُس کے آرٹ کی تشکیل کی ہے۔

خواجہ احمد عباس

Book Attributes
Pages334

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2025
مواد اور اسلوب کی مانند اس ناول کا نام بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے جو ایک زبردست طنز پر مبنی ہے اور جو ناول کے پلاٹ کےپسِ منظر سے اُبھرا ہے۔ پلاٹ کا تانا..
Rs.300 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2163
پیش نظر ناول ”جب کھیت جاگے“ اس اعتبار سے کرشن کی سب سے اہم کہانی ہے کہ اس میں پندرہ سولہ سال کے بعد وہ کسان نئی شان سے واپس آیا ہے جس نے انتہائی ..
Rs.400
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2325
کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر "ڈونکی راجہ" کا گدھا..
Rs.500 Rs.800
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2415
’’اُلٹا درخت‘‘ کرشن چندر کا شاہکار Fantasy ناول ہے جس میں مختلف النوع موضوعات کی شمولیت نے بڑی پہلوداری پیدا کر دی ہے۔ ناول میں سائنسی معلومات اور انو..
Rs.450 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2420
اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی ”لاچی“ ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے..
Rs.350 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2421
یہ کہانیاں تقسیمِ ہند کے سلسلے کے فسادات کے دوران میں لکھی گئیں اور انتہائی غم اور غصّے کے عالم میں لکھی گئیں اور صرف پندرہ دن میں لکھی گئیں۔ جس تیزی ..
Rs.400 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2680
کرشن چندر نے اس ناول میں طبقاتی کشمکش اور اقتصادی نابرابری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو دکھانے کی کوشش کی ہے-  بنیادی طور پر انھوں نے تین طرح ک..
Rs.450 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2421
یہ کہانیاں تقسیمِ ہند کے سلسلے کے فسادات کے دوران میں لکھی گئیں اور انتہائی غم اور غصّے کے عالم میں لکھی گئیں اور صرف پندرہ دن میں لکھی گئیں۔ جس تیزی ..
Rs.400 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2420
اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی ”لاچی“ ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے..
Rs.350 Rs.500