-30 %
                                  
                          
                        
                        
                        Kumari Wala - کماری والا
          
          
          
          
          
                      - Writer: Ali Akbar Natiq
 - Category: Novels
 - Pages: 638
 - Stock: In Stock
 - Model: STP-2206
 - ISBN: 978-969-662-312-0
 
Rs.1,750
                 Rs.2,500
                            
علی اکبر ناطق کے تخلیق وفور کے سرکش، سر پٹکتے، اُچھلتے، چھینٹیں اُڑاتے دریا نے ’’کماری والا‘‘ کی تخلیق کے بعد ایک پُرسکون، لامتناہی، گہرے، بھید بھرے سمندر کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس ناول نے اسے اُردو ادب کے ان چند اعلیٰ ادیبوں میں شامل کر دیا ہے جو مذکورہ لطیف مقامِ کمال تک جاتی راہ کے قافلے کے مسافر ہیں، وہی مقام جہاں فن پارہ فن کار کی قید سے آزاد ہو کر ضوفشاں ستارہ بن جاتا ہے۔
عرفان جاوید
| Book Attributes | |
| Pages | 638 |