Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Siciliano Urdu Edition - سسیلیانو

Siciliano Urdu Edition - سسیلیانو
-31 %
Siciliano Urdu Edition - سسیلیانو
  • Writer: Mario Puzo
  • Category: Novels 
  • Pages: 400
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-7044
Rs.900
Rs.1,300
*گاڈ فادر* کے سلسلے کے دوسرے ناول *سسیلیانو* میں اس کے مصنف *ماریو پوژو* نے سسلی کے مختلف گاؤں اور قصبوں کو پس منظر کے طور پراستعمال کیا ہے ۔ اور ان محرکات کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے جن کی وجہ سے وہاں کے لوگ مافیا بننے کے خواہش مند ہوتے ہیں ۔ان میں وفاداری کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے وہ پیدائشی طور پر ' *اومیرتا* ' کے عہد کے پابند ہوتے ہیں ، جس کے تحت وہ جرائم کی اطلاع کسی کو خصوصاً حکام کو نہیں دیتے۔ مسلسل خطرات میں گھرے ہوئے یہاں کے باشندے مافیا دانوں کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔اس کی کہانی گاڈ فادر کے امریکی ڈان وٹو کارلیون کے چھوٹے بیٹے مائیکل کارلیون کی سسلی میں جلاوطنی سے شروع ہوتی ہے، جس میں اس کے والد نے اسے حکم دیا ہے کہ وہ امریکہ کو واپسی میں اپنے ساتھ سلواتورجیلیانو(توری) کو لے آئے ۔ نوجوان (توری) وہاں کا مشہور مافیا بن چکا ہوتا ہے ، جو نہایت ہوش مندی اور کامیابی سے اپنے دشمنوں سے نبردآزما ہوتا ہے ۔ یہ ناول اسی (توری) کی جدوجہد کی کہانی ہے، جو دلچسپی میں گاڈ فادر سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس ناول کے مطالعے کے دوران قاری کے لیے یہ بہت مشکل ہوگا کہ وہ کتاب کو مکمل کرنے سے پہلے رکھ دے۔۔۔۔۔
Book Attributes
Pages 400

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated