Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Naqabil e Faramosh - ناقابل فراموش

Naqabil e Faramosh - ناقابل فراموش
-38 %
Naqabil e Faramosh - ناقابل فراموش
Rs.750
Rs.1,200

بے باک صحافت کے علمبردار ہونے کی ناتے دیوان سنگھ کو کئی بار جیل جانا پڑا۔ ایسی ہی ایک جیل یاترا کے دوران انہوں نے انبالہ اور فیروز پور کی جیلوں میں گزرے ایک سال کے دوران محض اپنی یاداشت کے بل بوتے پرگزری زندگی کے واقعات کے نوٹس تیار کیے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنے ہفت روزہ اخبار ”ریاست“ میں ”ناقابلِ فراموش“ کے مستقل عنوان کے تحت ہفتے وار کالم لکھنا شروع کر دیا۔

اس میں وہ دنیا جہان کے موضوعات پر لکھتے تھے، لیکن ہندوستان کی دیسی ریاستوں میں رعایا کے ساتھ ہونے والا ظلم و ستم ان کا خاص موضوع تھا۔ ہر کالم کے آخر میں وہ اس کالم سے حاصل ہونے والا اخلاقی سبق بھی تحریر کرتے جسے ایک اور ادیب ڈاکٹر ایم۔ ڈی تاثیر نے پسند نہیں کیا لیکن یہ سردار صاحب کا لکھنے کا اپنا انداز تھا جس سے وہ باز نہیں آئے۔

اُردو زبان میں ناقابلِ فراموش اضافہ-

Book Attributes
Pages 752

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good