Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Apni Daanist Mein

Apni Daanist Mein
-12 %
Apni Daanist Mein
  • Writer: Intizar Hussain
    Views: 6984
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 240
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-1399
  • ISBN: 969-35-2733-X
Rs.700
Rs.795

"اپنی دانست میں" اردو کے صف اول کے ناول نگار، افسانہ نگار اور کالم نگار انتظارحسین کے خطبات صدارت، یادگاری لکچرز اور کلیدی خطبات کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے اردو ادب کے رجحانات، اردو ادب کی روایات اور اس پر مغربی ادب اور ادیبوں کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔
کہیں وہ بیسویں صدی میں چلنے والی ادبی تحریکوں ترقی پسند تحریک، جدیدیت کی تحریک، کا جائزہ لیتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں ان تحریکوں کے پس منظر میں مختلف ادیبوں اورشاعروں کی نگارشات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ 54 مضامین کےاس مجموعے میں موضوعات کی رنگا رنگی ہے۔
ان تمام موضوعات کا احاطہ کرنا مشکل ہے جن پر انتظارحسین نے اپنے خیالات کا اظہارکیا ہے لیکن میراخیال ہے کہ یہ ایک ایسی پرمغزکتاب ہے جس کا ہر مضمون اپنی جگہ اہم ہے اور ادب کے طالب علموں کے لیے تو ایک ایسا خزانہ ہے جسے باربار پڑھا جانا چاہیے۔

Book Attributes
Pages240

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Dr. Asif Mahmood Jah Product Code: STP-2014
بیت اللہ اور روضہ رسولﷺ کی چھاؤں میں بیٹھ کر لکھا گیا سفر نامہ حجاز  -..
Rs.1,350 Rs.1,800
Writer: Zehra Nigah Product Code: STP-2580
گل چاندنی پاکستان کی مشہور شاعرہ زہرا نگاہ کے کلام کا نیا مجموعہ ہے۔ موضوعات میں عورت کے ساتھ معاشرے میں کیے جانے والے مظالم، تنہائی، عمر گزشتہ کا ملا..
Rs.1,800 Rs.2,200