Writer: Shaukat Thanvi
اتنی مقبولیت کم شہ پاروں کو نصیب ہوتی ہے جتنی شوکت تھانوی کے مزاحیہ افسانے’’سودیشی ریل‘‘ کو نصیب ہوئی۔ مضحکہ خیز واقعات سنا کر ہنسانے کا فن انہیں خوب آتا ہے۔ ان کے یہاں گہرائی نہ سہی مگر عام لوگوں کو ہنسانے کا مواد خوب مل جاتا ہے۔ تقریباً چالیس کتابیں لکھ کر انہوں نے اردو
مزاحیہ ادب میں بہت اضافہ ک..
Rs.300 Rs.340
Writer: Iskender Pala
"لالہ ٔ استنبول" ناول "Tulip of Istanbul"کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں Katre-i Matem کے نام سے شائع ہوا۔ یہ ناول سلطنت ِ عثمانیہ کے گُلِ لالہ دَور اور پیٹرونا خلیل کی بغاوت کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ ناول کی کہانی استنبول میں گُلِ لالہ کی ایک نایاب قسم کی دریافت اور کاشت کے گرد گھومتی ہے..
Rs.750 Rs.980
1857کے بعد برطانوی راج نے ہندوستان میں سسکتی اور ڈوبتی جاگیرداری کو اپنے اقتدار کو قائم کرنے کے لیے نہ صرف سہارا دیا بلکہ نئے سرے سے ان کی طاقت کو قائم کیا ، جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ مقامی حکمرانوں کا ایک طبقہ پیدا کیا جائے جو برطانوی تسلط کو دوام بخشنے میں مددگار ہو۔ جاگیرداری نظام کے ساتھ یہ طبقات..
Rs.600 Rs.780