لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان صاحب کا تعلق انفنٹری سے نہیں لیکن انہوں نے انفنٹری کے ما ضیاور اس کے تدریجی ارتقاء پر جو کچھ لکھا ہے یہ ان کی تحقیقانہ کاوش اور پیشہ ورانہ سوجھ بوجھ کا آئینہ دار ہے۔
اور اس کتاب میں رنگین نقشہ جات و دیگر تصاویر بھی شامل ہے۔..
مصنف نے یہ کتاب 1948 ء میں اس وقت لکھی تھی جب دوسری عالمی جنگ کو ختم ہوئے صرف تین برس گزرے تھے ۔ یہ وہ دور تھا جب دنیا کی تقریبا تمام اقوام اس جنگ کے تجربے سے براہ راست گزری تھیں۔ ان اقوام کے اکثر قارئین کسی نہ کسی حد تک اس جنگ کے کرداروں اور اس کی تفصیلات سے آگاہ تھے کیونکہ ان کا کوئی نہ کوئی عزیز،..
ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ کی تاریخ اردو زبان میں لکھنے کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ زیر نظر کتاب اس ضرورت کی تکمیل کی طرف ایک اہم اور مستحسن قدم ہے جس کے لئے کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر اور کتاب کی تصنیف و اشاعت میں معاون تمام اہلکار مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ یہ کام سہل نہ تھ..
1889ء میں اس دور کے شمالی علاقہ جات اور آج کے گلگت ، بلتستان میں تعینات ایک برطانوی فوجی آفیسر کے مشاہدات جن کا مطالعہ نہایت دلچسپ ، اہم اور فکر انگیر ہے -..
نایاب تصاویر کے ساتھ - بہترین ایڈیشن
یہ کتاب قارئین بالخصوص ملٹری ہسٹری کے طالب علموں کے لیے دلچسپ اور معلومات افزا ہوگی ۔ اس کتاب سے ہماری عسکری تاریخ کے بہت سے ایسے گوشے بے نقاب ہوں گے جو ابھی تک، بوجوہ منظر عام پر نہ آسکے ۔اس کتاب کی اشاعت سے ان بے شمار سپاہیوں کا لہو بھی اہل وطن سے خراج عقیدت و..
"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لئے جو مشکلات پیدا کیں اور قوم کے وقار اور شہرت کو نقصان پہنچایا، اسکا احاطہ بھی کیا گیا ہے؛ کتاب: خاکی سائےمصنف: جنرل کے۔ ایم۔ عارفمترج..
ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب؛زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے..