پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)
"پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟"کی تیسری جلد آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ایک بار پھر واضح کر دیں کہ اس سلسلے کا مقصد بیرون ملک ملازمت اور تعلیم کے خواہشمند پاکستانیوں کو ان لالچی، خود غرض بلکہ انسانیت دشمن ایجنٹوں اور انسانی اسمگلروں کے چنگل سے بچا کر صیح راستہ دکھانا ..
پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )
پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک سے باہر جانے کے لیے پرتول رہی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لالچی، خود غرض اور انسانیت دشمن ایجنٹ، سادہ لوح عوام کو اپنے چنگل میں پھنسانے کا ہرحربہ استعمال کررہے ہیں۔ ان میں جعلی دستاویزات سے لے کر زمینی اور سمندری راستوں یا ڈ..
جستجو کا سفر(حصہ اول) سے شروع ہونے والی یہ داستان ابھی جاری ہے، یہ کہنا مشکل ہے کہ مزید کتنا عرصہ چلے گی۔ عبداللہ کی زندگی میں ہر بار کوئی نیا موڑ، کوئی نیا امتحان آتا ہے جو اس کی زندگی کو صفر پر لے جاتا ہے۔ وہ پھر سے اپنا آپ سمیٹ کر اٹھتا ہے، پھر سے دنیا کو نئے معنی پہناتا ہے، پھر سے حق کی تلاش میں..
عرضِ مصنّفین (اساتذہ اور والدین کے لیے)
’’ایک کتاب- مکمل نصاب‘‘ سلسلے کی دوسری کاوش آپ کے ہاتھوں میں ہے جو پہلی جماعت کی بنیادی نصابی ضروریات کا احاطہ کرتی ہے۔
اگرچہ اس سلسلۂ کتب کے اغراض و مقاصد پہلی
کتاب (پری کے جی/ کے جی) میں تفصیل سے بیان کیے جا چکے ہیں، تاہم کچھ اور
اہم نکات کی وضاحت بھ..
ایک کتاب، مکمل نصاب سلسلے کی پہلی کاوش
پیشِ خدمت ہے جس میں پری کے جی/ کے جی کی تمام نصابی ضروریات کا احاطہ کیا
گیا ہے۔ تدریسی نظام سے قطع نظر، یہ ایک کتاب پڑھنے کے بعد بچوں کو اس قابل
ہوجانا چاہئے کہ وہ کنڈرگارٹن کے نصاب میں شامل تمام بنیادی نکات/ موضوعات
کو سمجھ سکیں؛ اور اگر ضرورت ہو تو عم..
پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)
بیرون ملک تعلیم،روزگار اورشہریت کا عملی انسائیکلو پیڈیا
ہر سال لاکھوں پاکستانی بہتر مستقبل کے لیے
ملک سے باہر جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے اکثر لوگ جعلی ایجنٹوں
اور انسانی اسمگلروں کو کروڑوں روپے دے کر، بیرونِ ملک جانے کے نام پر،
اپنے لیے ان دیک..
Digital Marketing 1 – ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھئے اور کمایئے (پہلی جلد )
مصنفین: ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی ، ثناء رشید
ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد مارکیٹنگ کی وہ تمام کوششیں ہیں جو انٹرنیٹ پر
وقوع پذیر ہوتی ہیں ۔ کاروباری ادارے، موجودہ اور متوقع صارفین سے مربوط
ہونے کیلئے ڈیجیٹل چینلز جیسے کہ سرچ انجن..
انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں – جلد دوم
چیٹ جی پی ٹی سے پیسے کمانے کے منفرد طریقوں کے ساتھ
کووڈ 19 کے بعد سے جہاں ملازمت اور کاروبار
کے کئی مواقع ختم ہو گئے، وہیں آن لائن پیسہ کمانے کے نئے طریقے بھی
متعارف ہوئے ہیں؛ جبکہ کچھ پرانے طریقے پہلے سے زیادہ مقبول اور منافع بخش
ہو گئے ہیں۔ انٹرنیٹ سے پیسہ ..
آرٹی فیشل انٹیلی جینس (مصنوعی ذہانت) کیا ہے؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ کیا مصنوعی ذہانت ہماری روز مرہ کی نوکریاں ختم کر دیگی ، کیا ہم کمپیوٹرز کے محتاج ہو جاینگے، کیا کمپیوٹر خود سے سوچنے سمجھنے کے قابل ہوجائیں گے، کیا انھیں معلوم ہوگا کہ وہ کیا کررہے ہیں، کیا وہ نئے اور پی..
اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا، ہائپر لیجر، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ ک..
میں اپنا کوئی ورژن آپ قارئین پر تھوپنا نہیں چاہتا۔ اس کتاب کے ذریعے میرا کام صرف یہ ہے کہ آپ کا سچ ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کروں۔ ہم نے اپنی زندگی میں بہت سے سچ چھپائے ہوتے ہیں۔ ہم جانتے بھی ہیں کہ سچ کیا ہے، لیکن ہم خاموش ہوتے ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اپنے جذبات کو ، احساسات کو، خیالات کو الفاظ کے ..
جستجو کا سفر ایک داستان ہے اس مسافر کی جس کے راہبر اپنی سمت بارہا تبدیل کرتے رہے. یہ کہانی ہے ایسے کردار کی جسکا مقصد خواہشوں کا حصول رہ گیا. یہ قصّہ ہے ایک غریب کا جس پر معاشرے نے ترقی کے سارے دروازے بند کردئیے. یہ سرگذشت ہے اس آشفتہ سر کی جس کے عزم کے سامنے کچھ نہ ٹھہر سکا. یہ فریاد ہے اس مفلس کی ..