Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Islam Main Tafseer O Tabeer Ka Sahih Muqam - اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقام

Islam Main Tafseer O Tabeer Ka Sahih Muqam - اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقام
Islam Main Tafseer O Tabeer Ka Sahih Muqam - اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقام
  • Writer: Rashid Shaz
  • Category: Islam 
  • Pages: 123
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11953
Rs.400

???? ادراک زوال امت سیریز حصہ: 2
اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقام

قرآن مجید وحی ربانی کا غیر محرف، غیر متبدل اور کامل ترین اظہار ہے۔ امت مسلمہ کے لیے قرآن کی حیثیت ایک بنیادی دستاویز کی ہے۔ اگر اس دستاویز کے بارے میں کسی قسم کا شک و شبہ پیدا ہوجائے یا اس کے مقام و منصب کے سلسلے میں التباس در آئے تو فی نفسہ یہ بات امت کے نصب العین(mission statement) کے زیاں اور اس منظم و مامور امت کو ایک بے سمت بھیڑ میں بدل دینے کے لیے کافی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے یہاں علوم قرآنی کے نام پر ضخیم مجلدات کا جو سرمایا اکٹھا ہو گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ فہمِ قرآن میں خارج اور غایت قرآنی سے مزاحم ہے بلکہ خود وحی کی عظمت کے سلسلے میں ہمارے دل و دماغ میں شبہات و التباسات کا موجب بھی۔
عہد رسول علیہ اسلام میں وحی ربانی تاریخ کے تابع نہیں تھی بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ تاریخ پوری طرح اس کے تابع ہوگئی تھی۔ اب ایسا نہیں ہے۔

یہ کتاب ایک طویل سلسہ تالیف کا ایک باب ہے گو کہ یہ خود اپنی جگہ مکمل ہے لیکن اس بحث سے پوری طرح استفادے کے لیے لازم ہے کہ ہم ادارک زوال امت سیریز کا باقاعدہ مطالعہ کریں۔

????اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقام
ادراک زوال امت سیریز حصہ :2
مصنف :راشد شاز

Book Attributes
Pages 123

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good