Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Rashid Shaz

Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11959
 ادراک زوال امت سیریز حصہ:8علمِ شرعی کی شرعی حیثیتمسلمانوں میں جب مذہبی غلو پسندی کا ظہور ہوا تو یہاں بھی علم شرعی اور علم غیر شرعی کی اصطلاحوں نے ایک زبردست تشتت فکری کو جنم دیا۔ ترتیل و تجوید اور حفظ و قرأت کے علوم کو تو شرعی سمجھا گیا البتہ قرآن کی آیات ہانکے پکارے کتابِ فطرت پر غور و فکر کی..
Rs.250
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11958
اسلام کے متحدہ اور اصل الاصل قالب سے جب تک ہمارے حواس آشنا رہے ہماری حیثیت ایک ایسی بنیان مرصوص کی رہی جس میں بڑی سے بڑی خارجی مداخلت بھی شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔ مسلمان اختلافِ فکر و نظر کے تمام ہنگاموں کے باوجود ایک امت شمار ہوتے۔ یہاں نہ کوئی شیعہ تھا اور نہ کوئی سنّی، نہ کوئی اباضی تھا اور نہ ہ..
Rs.300
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11957
 ادراک زوال امت سیریز حصہ: 6 حقیقی اسلام کی بازیافتشیعہ ہوں یا سنّی، اسمٰعیلی ہوں یا اباضی ان سبھوں کے ہاں قرآن مجید کی حیثیت ایک ایسی کتاب منجمد کی ہے جو فی زمانہ ان سے کلام نہیں کرتی۔ اس بات پر تقریبا سبھوں کا اتفاق ہے کہ قرآن مجید محض کتاب تلاوت ہے جس کے معانی تک ہماری رسائی ممکن نہیں۔ ..
Rs.550 Rs.700
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11956
 ادراک زوال امت سیریز حصہ: 5 اسلام میں تصوف کا صحیح مقامتاریخ اور قرآن مجید کے طالب علم کو سخت حیرت ہوتی ہے کہ جو امت وحی کا ایک واضح شعور رکھتی ہو اور جس کے ہاں محمد رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہو، اور جو نبوت کے جھوٹے مدعیان کے سلسلے میں بالکل ابتدائی عہد سے ہی انت..
Rs.500
Islam Main Fiqah Ka Sahih Muqam - اسلام میں فقہ کا صحیح مقام
-20 % Sold Out
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11955
 ادراک زوال امت سیریز حصہ: 4 اسلام میں فقہ کا صحیح مقامشریعت بمعنیٰ ھدیٰ و نور جس کا لازوال مآخذ قرآن مجید ہے، اہل ایمان کی نظری زندگی کا آخری اور ناگزیر حوالہ ہے۔ البتہ آج جب ہم عام گفتگو میں اتباع شریعت کی بات کرتے ہیں تو کسی کو اس بات کا خیال کم ہی آتا ہے کہ اس سے قرآن مجید سے براست اکت..
Rs.400 Rs.500
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11954
 ادراک زوال امت سیریز حصہ: 3اسلام میں حدیث کا صحیح مقام؟آج جب ہم کتاب و سنت کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تو لفظ سنت سے فی الفور ہمارے ذہنوں میں صحاح ستہ کا تصور سامنے آجاتا ہے۔ لیکن ذرا غور کیجیے جب صحاح ستہ کی اصطلاح سے ہمارے دل و دماغ آشنا نہ تھے، جب ان کتابوں کی ترتیب عمل میں نہیں آئی تھی۔ تب ..
Rs.400
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11953
 ادراک زوال امت سیریز حصہ: 2اسلام میں تفسیر و تعبیر کا صحیح مقامقرآن مجید وحی ربانی کا غیر محرف، غیر متبدل اور کامل ترین اظہار ہے۔ امت مسلمہ کے لیے قرآن کی حیثیت ایک بنیادی دستاویز کی ہے۔ اگر اس دستاویز کے بارے میں کسی قسم کا شک و شبہ پیدا ہوجائے یا اس کے مقام و منصب کے سلسلے میں التباس در آئے ..
Rs.400
Hum Kiyun Siasat Say Mazol Hoy? - ہم کیوں سیاست سے معزول ہوئے
Sold Out
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11952
 ادراک زوال امت سیریز ،حصہ:1ہم کیوں سیادت سے معزول ہوئے؟ہمیں یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ بنی اسرائیل کی طرح امت مسلمہ بھی سیادت کے منصب سے مدت ہوئی محروم کی جاچکی ہے دنیا میں سیاہ و سفید کے فیصلے آج جو اقوام کررہی ہیں، وہ یقیناً ہم نہیں ہیں۔ ہمارے یہاں زوال آہستہ آہستہ دبے پاؤں آیاہے۔چوں کہ..
Rs.300
Lastum Pokh - لستم پوخ
-29 % Sold Out
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11949
روحانیوں کے عالمی پایہ تخت استنبول میں گیارہ دن..
Rs.850 Rs.1,200
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11864
عورت ہمیشہ سے مرد کے لیے ایک چیلنج رہی ہے۔ قدیم تہذیبوں نے، جہاں اس چیلنج کو قبول کرنے کا یارا نہ تھا، عورت کو سماجی منظرنامے سے ہٹانے میں ہی عافیت جانی۔ کہیں دل میں اس کا خیال آنا ہی اہل تقویٰ کے لیے باعث نفریں ہوا، جیسا کہ بدھ بھکشوؤں نے عورت کے سلسلے میں رویہ اختیار کیا اور کہیں عورت سے قطع تعلقی..
Rs.300 Rs.500
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11863
کودرا ( فارسی فال کے اساطیر قلعہ میں گیارہ دن، شیعہ سنی مفاہمہ پر ایک تقلیب انگیز روداد)گیارہ دنوں کا یہ سفر نامہ ہماری گیارہ صدیوں کی تاریخ سے مملو ہے۔ تیسری، چوتھی صدی ہجری میں امتِ واحدہ کی باقاعدہ تقسیم کا سانحہ پیش آیا۔ مسلمان شیعہ، سنّی، اسمٰعیلی، اباضی جیسے طائفوں میں بٹ گئے۔ تب سے اب تک صدیا..
Rs.750 Rs.1,000
Ghalba e Islam Aur Dusri Tehrerain - غلبہ اسلام اور دوسری تحریریں
Sold Out
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11860
غلبۂ اسلام اور دوسری تحریریں ”بے شمار اسلامی اداروں، انجمنوں اور تنظیموں کی موجودگی کے باوجود آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کی تحریک کسی قابل ذکر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی ہے؟ اس اہم سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عہدِ جدید کے بریف کیس داعیوں میں اللہ کے دین کے غلبہ کے لیے بے چینی، غلبۂ اسلام کے لیے ا..
Rs.700
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11858
ایام گم گشتہ کے پچاس برس..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-11817
مسلم مسئلہ کی تفہیم سقوطِ دہلی سے سقوطِ خلافت تک روایتی اور غیر روایتی مصنفین نے اسلام پر جو کچھ بھی لکھا ہے اس میں مدافعت کی روح نمایاں نظر آتی ہے۔ اسلام جو کبھی اپنے ماننے والوں کو عقیدہ و عمل کی زبردست قوت عطا کرتا تھا، اب اس نئے اسلام نے اپنے ماننے والوں کو اپنی مدافعت پر مامور کر دیا۔ مدافعت بن..
Rs.300 Rs.400
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-3428
راشد شاز صاحب نے اسلامی علوم اور خصوصاً تہذیبی ترقی کے عمل کے مطالعے کا نچوڑ ’’کتاب العروج‘‘ کی شکل میں اُمتِ مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔ ایک عرصے کے بعد ایسی تحریر سامنے آئی ہے جس میں اُردو زبان کی چاشنی اور علمی ایجاز، ہر ہر جملے سے جھلکتا ہے۔ مختلف مغربی اور مسلم مصادر کی مدد سے مسلم تہذیب، خصوصا..
Rs.1,550 Rs.2,000
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-3127
لایموت محض ایک خودنوشت نہیں گو کہ اسے اس پیرائے میں لکھنے کی کوشش ضرور کی گئی ہے۔ اس کتاب کی ورق گردانی کرتے ہوئے آپ کو بہت سی مانوس آوازیں سنائی دیں گی اور بسا اوقات تو ایسا لگے گا کہ آپ کا ان کرداروں سے جنم جنم کا رشتہ ہو۔ دبی کچلی آوازیں، کٹے پھٹے لوگ، مسخ شدہ زندہ لاشے جن سے زندگی کی..
Rs.750 Rs.995
Showing 1 to 19 of 19 (1 Pages)