یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسل..
یہ کتاب حجۃ الاسلام امام محمد غزالی کی تخلیق ہے جسے انہوں نے روح کی وضاحت میں لکھا ہے۔ در اصل کفار مکہ نے نبی سے روح کے بارے میں سوال کیا تھا جس کا جواب قرآن کے ذریعہ خدا نے دیا ۔ مگر ایک آیت کے ذریعہ ۔ امام غزالی نے اسی آیت کو منبع بنا کر یہ کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے قرآن و حدیت اور دیگر ..
قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں۔
"قیامت کب آئے گی" ایک ایسا سوال ہے جو مذہبی، فلسفی اور سائنسی زاویوں سے مختلف طریقوں سے زیر بحث آتا ہے۔ اسلامی عقیدہ کے مطابق قیامت کا دن اللہ کی مرضی پر منحصر ہے اور یہ ایک ناقابلِ پیش گوئی واقعہ ہوگا، جس کی علامات کا ذکر قرآن اور حدیث میں کیا گیا ہے۔ ..
مصنف نے اس کتاب میں نشوونما کے مراحل پر اثر انداز ہونے والے مختلف عوامل کا احاطہ بڑے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ نفسیات ، علم نجوم اور طب کا امتزاج شاید شاذ و نادر ہی کہیں بیان کیا گیا ہو جو اس کتاب کو دوسری تحریروں سے مختلف کرتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر شمائلہ اسد
_____________________________________..
The "Children of Heaven" series consists of
Islamic books specially created for children. These books are designed
to teach kids about important Islamic values, stories, and teachings in a
fun and easy-to-understand way. With colorful illustrations and
engaging content.Following Books Are In..
حصنِ حصین، نبی کریم ﷺ کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے مشہور محدث علامہ محمد بن الجزری (رح) نے تحریر کیا ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے اور بعد میں مختلف زبانوں میں ترجمہ کی گئی۔ اس کتاب کا اردو میں ترجمہ کرتے وقت دعاؤں کو دوبارہ اس طرح ترتیب دیا کہ انہیں موقع کی مناسبت سے پڑھنا آسان ہو جائے۔ یہ کتاب عام مس..
زاہد حسین انجم کی یہ ضخیم کتاب "اسلام میں اول اول"کا عنوان ہی اس میں درج تمام واقعات ، حالات ، معاملات کا قصہ خود بیان کرتا ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی سے تاریخ اسلام کے مختلف ادوار میں سب سے پہلے ہونے والے واقعات کو پیش آنے والے حالات کو یا باہمی معاملات کو اس کتاب میں موضوع بحث بنایا ہے -..
اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی ی..
1000 arabic words of the Quran Key stories,
messages and lessons of the Quran Summary and overview of all 114
surahs99 personal development lessons from the Quran How to benefit from
the Quran in your daily life.“As you travel through the Quran, at every step
you will be summoned to choose, ..
شیخ سعدی کی تصانیف میں جو شہرت ’’گلستان‘‘ اور ’’بوستان‘‘ کو حاصل ہوئی ہے وہ فارسی زبان میں لکھی جانے والی چند کتابوں کا ہی مقدّر بن سکی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’گلستان‘‘ اور ’’بوستان‘‘ مقبولیت اور شہرت کے علاوہ اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے اتنی اہم ہیں کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو دوسری کتاب پر ترجیح د..