
- Writer: Mehmood Ayaz
- Category: Islam
- Pages: 333
- Stock: In Stock
- Model: STP-14589
نبویؐ نفسیات کی روشنی میں جدید نفسیات اور نیورو سائنسز کی ازسرنو تفہیم
کیا آپ ایسے جوابات کی تلاش میں ہیں جو جدید نفسیات اور نیوروسائنس فراہم نہیں کر سکتے؟ اگرچہ یہ علوم اپنی جگہ مفید ہیں لیکن یہ اکثر روح کی ضروریات اور ہمارے مقصد کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ سیرت النبیﷺ کے اچھوتے موضوع پر مبنی یہ کتاب رحمتِ عالم ماہر نفسیات عالمﷺ انسانی تجربے کا کہیں زیادہ جامع نقشہ پیش کرتی ہے۔
یہ اسلامی تصورِ نفس یعنی روح، قلب، نفس اور عقل کی گہرائی میں اترتی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ اللہ کی حکمت کس طرح ایک ایسا فریم ورک مہیا کرتی ہے جو حقیقی شفا اور مقصدِ زندگی تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، ایسا فریم ورک جو مادی نقطۂ نظر کی حدود سے ماورا ہے۔یہ صرف زندگی گزارنے کے طریقے نہیں، بلکہ فلاح یعنی روحانی ترقی اور آخرت میں کامیابی کے حصول کا راستہ ہے، جو انسان کو اُس کی مکمل حیثیت میں مخاطب بناتا ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 333 |